ہمارے انعامات
ملٹی-ایوارڈ وننگ بروکر کے ساتھ فاریکس ٹریڈ کریں
فعالیت اور استعمال میں آسانی کے حوالے سے بہترین پروفیشنل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024
Professional Trader Awards
اس ایوارڈ میں ٹریڈرز کو بلا رکاوٹ اور ٹریڈنگ کے موثر تجربے کی فراہمی کے لیے Octa کی لگن پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ پلیٹ فارم کی مستحکم فعالیت میں مارکیٹ کے حقیقی وقت کے اعداد و شمار، جامع تجزیاتی ٹولز، اور صارف دوستانہ انٹرفیس شامل ہیں ، اور یہ سب ٹریڈرز کی متنوع ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا ہے۔ پلیٹ فارم کو اس کے بدیہی ڈیزائن کے لئے نشان زد کیا گیا تھا، جو کہ ٹریڈنگ کے عمل کو آسان بنا دیتا ہے۔ یہ ایوارڈ ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی فعالیت اور استعمال میں آسانی کو بڑھانے کے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔
بہترین ملکیتی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024
FxScouts Group
FxScouts Group ہر سال بروکرز کو کارکردگی کے حوالے سے انعام دیتا ہے، اور ہمیں 'بہترین ملکیتی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024' کا ایوارڈ ملا ہے۔ ہمیں مسرت ہے کہ ہمارے جدید ترین OctaTrader پلیٹ فارم کو تسلیم کیا گیا ہے۔ OctaTrader ایک عمدہ طور پر تشکیل کردہ ٹریڈنگ ایپ ہے جس میں ایک ملائم اور استعمال میں آسان لے آؤٹ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس پر دستیاب ہے۔ ایپ میں ایک سادہ، صارف دوستانہ ڈیزائن ہے جو استعمال کرنا آسان ہے۔ یہ کئی معاون ٹریڈنگ ٹولز پیش کرتا ہے، بشمول، دیگر کے درمیان، ایک بلٹ ان حسب منشاء ٹریڈنگ فیڈ جسے Space کہتے ہیں، اور ایک مارکیٹ مانیٹر۔ ہم اپنے ٹریڈرز کے لیے اعلیٰ سطح کی خدمات فراہم کرتے رہنے کی پوری کوشش کریں گے۔
انڈونیشیا میں بہترین اسلام دوستانہ بروکر 2024
Finance Derivative
Finance Derivative، ایک عالمی مالیاتی اور کاروباری تجزیہ میگزین، نے Octa کو 2024 میں انڈونیشیا کا بہترین اسلام دوستانہ بروکر منتخب کیا۔ یہ ایوارڈ ہماری کوششوں کو تسلیم کرتا ہے کہ ہم انڈونیشیا کے تیزی سے فروغ پاتے ہوئے مالیاتی ماحول میں شریعت کے مطابق ٹریڈنگ پراڈکٹس اور سروسز فراہم کر رہے ہیں۔
بہترین فنڈز سیکورٹی انڈونیشیا 2024
Brands and Business Magazine
سنگارپور کی سرزمین سے شائع ہونے والے، Brands and Business میگزین، جس کا مقصد مالیاتی خواندگی اور عالمی کاروباری ذہانت کو فروغ دینا ہے، نے ہمیں انڈونیشیا کے ٹریڈرز کے لیے فراہم کردہ سیکیورٹی کے حوالے سے ایک ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ہمارے ٹریڈرز کے فنڈز کی حفاظت ہمیشہ ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے۔ ہم اعلیٰ درجاتی ٹیکنالوجی کے حلوں کے ساتھ ڈیٹا کی حفاظت کرتے ہیں اور اپنے ٹریڈرز کو صرف قابل اعتماد ڈیپازٹ اور ودڈرال کے طریقے فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے مالیاتی اہداف پر توجہ مرکوز کر سکیں جب کہ ہم بقیہ امور کا خیال رکھتے ہیں۔
معتبر ترین بروکر گلوبل 2024
Global Forex Awards Retail 2024
Global Forex Awards Retail، فنانشل انڈسٹری میں عوامی اور پیشہ ورانہ ووٹوں پر مشتمل ایوارڈز کے عالمی فراہم کنندہ نے ہمیں معتبر ترین بروکر گلوبل 2024 کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ ہم اپنی ٹریڈنگ کی کنڈیشنز، سیکورٹی، اور شفافیت کو اعلیٰ ترین معیار پر رکھنے کا عہد کرتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہر ٹریڈر ہمارے بروکریج کے ساتھ پر اعتماد محسوس کرے۔
بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم ملائیشیا 2024
Brands and Business Magazine
Brands and Business Magazine نے ہمارے یونیورسل ٹریڈنگ پلیٹ فارم OctaTrader کو سراہا ہے جو کہ ملائیشیا میں بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے طور پر سرمایہ کاری کے لیے کم جھنجھٹ والا، زیادہ پر لطف اور بدیہی طریقہ پیش کرتا ہے۔
ٹریڈنگ کا بہترین تجربہ برائے بروکر 2024
FXDailyInfo.com
FXDailyInfo.com سے ٹریڈنگ کا بہترین تجربہ برائے بروکر 2024 کا ایوارڈ جیتنا ایک ہموار تجارتی ماحول فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی نشاندہی کرتا ہے، تاکہ آپ اعتماد اور آسانی کے ساتھ ٹریڈ کر سکیں۔
بہترین فاریکس کسٹمر سروس 2024
FXDailyInfo.com
یہ ایوارڈ ذاتی نوعیت کی اور توجہ دینے والی کسٹمر سروس کے ہمارے اعلیٰ معیارات کی قدرشناسی کرتا ہے، جو تیز ردعمل، باشعور اور دوستانہ عملے کی حامل ہے، اور مسائل کو موثر طریقے سے حل کرنے کے عزم کے ساتھ غیر معمولی تعاون کی پیشکش کے لیے ہمارے عزم کو اجاگر کرتی ہے۔
افریقا میں ٹریڈنگ کی بہترین شرائط 2024
Finance Magnates
Finance Magnates، ایک آزاد میڈیا آؤٹ لیٹ جو جامع اور متنوع مالی معلومات فراہم کرنے کے لیے معروف ہے، نے ہمیں کلائنٹ کی اطمینان اور ہماری مالی خدمات کے معیار کے حوالے سے ہماری شاندار کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے، افریقا میں ٹریڈنگ کی بہترین شرائط کا ایوارڈ دیا۔
بیگنرز کے لیے بہترین فاریکس بروکر 2024
معروف گلوبل فنانشل نیوز پورٹل FX Empire نے ہمیں بیگنرز کے لیے ہماری دوستی اور افادیت کے باعث ایک اعزاز دیا ہے۔ ہمارے مفت ڈیمو اکاؤنٹ، 300+ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس تک رسائی کے ساتھ کمیشن فری رئیل اکاؤنٹ، مفید پلیٹ فارم گائیڈز، تعلیمی مواد، اور تمام سطحوں کے لیے باقاعدہ ویبینارزکی وجہ سے ٹریڈنگ کے پہلے مراحل آسان ہیں۔ ہم ہمیشہ نئے ٹریڈرز کا استقبال کرنے اور ان کی رفتار بڑھانے میں مدد کرنے میں مسرت پاتے ہیں۔
بہترین ہیجنگ بروکر 2024
'بہترین ہیجنگ حکمت عملیوں' اور 'کسی بھی ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے رات بھر سویپ فیس کی عدم موجودگی' فراہم کرنے کے لیے ہمارے عزم کو نہ صرف ٹریڈرز کے تشکر بلکہ FXEmpire کی طرف سے ایک ایوارڈ کے ذریعے بھی تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز ہمیں ترغیب دیتا ہے کہ ٹریڈنگ کے تجربے کو بڑھائیں اور ہر ایک کے لیے ٹریڈنگ کو آسان بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔
کاپی ٹریڈنگ کے لیے بہترین ایپ 2024
مالیاتی پورٹل FX Empire عمدہ طور پر تحقیق شدہ، مفید خبریں، ڈیٹا، اور مواد فراہم کرتا ہے جو کہ بااختیار بناتا ہے۔ ہم بطور بہترین کاپی ٹریڈنگ ایپ 2024 ہمارے پراڈکٹ کو تسلیم کرنے پر FX Empire کے شکر گزار ہیں۔ Octa Copy ایک سوشل ٹریڈنگ ایپ ہے جو صارفین کو تجربہ کار (ماسٹر) ٹریڈرز کو فالو کرنے اور خود بخود ان کی ٹریڈز کو کاپی کرنے کے قابل بناتی ہے۔ ہم ماسٹر ٹریڈر کے مفصل اعدادوشمار، تیزی سے ودڈرالز، اور کم اسپریڈز کے ساتھ ایک بدیہی کاپی ٹریڈنگ کا تجربہ پیش کرتے ہیں۔
بہترین کرپٹو بروکر 2024
معروف گلوبل فنانشل نیوز پورٹل FX Empire نے ہمیں بہترین کرپٹو بروکر کا خطاب دیا ہے۔ ہم ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی وسیع اقسام پیش کرتے ہیں، بشمول Bitcoin، Ethereum، Polkadot، اور Dogecoin۔ ہمارے ٹریڈر 1:200 کے زیادہ سے زیادہ لیوریج کے ساتھ کرپٹو کرنسیوں کی ٹریڈ کر سکتے ہیں اور BTC، USDT، LTC، DOGE، اور ETH کے ذریعے ڈپازٹ اور ودڈراول کر سکتے ہیں۔
بہترین ڈیمو مقابلہ 2024
ہم ڈیمو اکاؤنٹس کے لیے ٹریڈنگ کا ایک حقیقی تجربہ فراہم کرنے کے لیے باقاعدگی سے ڈیمو مقابلہ جات کا انعقاد کرتے ہیں۔ فنانشل پلیٹ فارم FX Empire نے ہمیں بہترین ڈیمو مقابلہ کا ایوارڈ پیش کر کے ان چیلنجز کے معیار کو تسلیم کیا۔ ہم اپنی کوششوں کے اعتراف کی ستائش کرتے ہیں، کیوں کہ ہم باقاعدگی سے مقابلے منعقد کرتے ہیں، ٹھیک ٹھاک رقم کے انعامات پیش کرتے ہیں، اور شرکاء کو تفصیلی اعدادوشمار فراہم کرتے ہیں، بشمول ٹریڈز کی کُل تعداد، پپس، فائنل ایکویٹی بیلنس، اور فیصدی فائدہ۔
بہترین فاریکس بروکر انڈونیشیا 2024
ہمیں FX Empire کی جانب سے انڈونیشیا میں 2024 کے اندر مجموعی طور پر بہترین فاریکس بروکر نامزد کیے جانے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ ایک معروف عالمی مالیاتی نیوز پورٹل ہے جو مارکیٹ کی تازہ ترین خبریں اور تجزیہ، اسٹریمنگ کوٹس اور چارٹس، فنانشل مارکیٹس کے لیے تیار کردہ تکنیکی ڈیٹا اور فنانشل ٹولز فراہم کرتا ہے۔ یہ ایوارڈ ہمارے OctaTrader پلیٹ فارم اور ٹریڈنگ کے احوال کو تسلیم کرتا ہے، جس کا مقصد انڈونیشیائی ٹریڈرز کو ان کے سرمایہ کاری کے اہداف حاصل کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ہم اپنے کلائنٹس کی مدد کرنے اور ان کے ٹریڈنگ کے تجربے کو آسان بنانے کے لیے ٹولز فراہم کرنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں۔
بہترین بنا سواپ فیس والا بروکر 2024
ہم اپنے ٹریڈرز کا خیال رکھتے ہیں، بشمول وہ لوگ جو دنوں یا ہفتوں تک پوزیشنز ہولڈ رکھتے ہیں، اور اس لئے ہم کوئی غیرفعالیت کی یا سواپ فیس نہیں لیتے ہیں۔ اسی وجہ سے، معروف گلوبل فنانشل نیوز پورٹل FX Empire نے ہمیں بنا سواپ فیس والے بہترین لوء اسپریڈز بروکر کے طور پر سراہا۔ ہم ٹریڈرز کی تمام ضروریات کو پورا کرنے اور تمام دستیاب انسٹرومنٹس پر ٹائٹ اسپریڈ کے ساتھ اعلیٰ کنڈیشنز پیش کرنے کے لیے پرعزم رہیں گے۔
بہترین MT4 بروکر 2024
عالمی فنانشل پورٹل FXEmpire کا دعویٰ ہے کہ MetaTrader 4 ٹریڈنگ پلیٹ فارم تک رسائی 'صرف Octa Markets Incorporated کی جانب سے پیش کی جا رہی ہے'۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ٹریڈرز کے لیے ہماری لگن اور ہماری ٹیم کی پیشہ ورانہ کوششوں کو اس موقر ایوارڈ کے ذریعے تسلیم کیا گیا ہے۔
بہترین STP بروکر 2024
FXEmpire ماہرین نے ہمیں ہماری ٹریڈ پر انتہائی تیز عملدرآمد کے ساتھ ساتھ، '0.5 پپ سے شروع ہونے والے فلوٹنگ اسپریڈز کے ساتھ، کمیشن فری اور سویپ فری ٹریڈنگ کے انتہائی مسابقتی امتزاج' کے حوالے سے ہمیں سراہا ہے۔ ہم اپنے ٹریڈرز کے اطمینان کو یقینی بنانے کے لیے اپنی سروسز کو مسلسل بڑھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔
بہترین ٹریڈنگ ایپ انڈیا 2024
ہم انڈیا میں اپنے ٹریڈرز کے قریب ہونے کی پوری کوشش کرتے ہیں، اور فنانشل پورٹل FX Empire نے انڈیا میں بہترین ٹریڈنگ ایپ 2024 کے ایوارڈ کے ساتھ ہماری کاوشوں کی کارکردگی کو تسلیم کیا۔ ہم انڈیا میں اپنے ٹریڈڑز کا خیال رکھتے ہیں اور مقامی ادائیگی کے سولیوشن، ہندی اور بنگالی میں مقامی ایپ ورژنز، اور اسلامی ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے ساتھ۔ ان کے تجربے کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
ٹریڈنگ کا بہترین تجربہ جنوبی افریقہ 2024
International Business Magazine
ہمیں ٹریڈنگ کا بہترین تجربہ جنوبی افریقہ 2024 ایوارڈ حاصل کرنے پر فخر ہے، جو کہ خطے میں ہمارے ٹریڈرز کے باعث ممکن ہوا ہے۔ یہ تسلیم کیا جانا ٹریڈنگ کے ہموار اور فائدہ مند ماحول کو فروغ دینے کے حوالے سے ہمارے عزم کی دوبارہ تصدیق کرتا ہے، جس کی اعانت سے ہماری فضیلت اور اختراع کے مسلسل حصول میں مدد ملتی ہے۔ ہم اپنے قابل قدر ٹریڈرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
انتہائی قابل اعتماد بروکر جنوبی افریقہ 2024
International Business Magazine
انتہائی قابل اعتماد بروکر جنوبی افریقہ 2024 ایوارڈ سے پہچانا جانا ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ یہ مالیاتی خدمات کی انڈسٹری میں شفافیت، اعتباریت، اور کلائنٹ کے اطمینان کے لیے ہمارے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم دیرپا تعلقات استوار کرنے اور ٹریڈرز کو اعتماد کے ساتھ مارکیٹس میں صحیح راہ پانے کے لیے درکار علم اور ٹولز کے ساتھ بااختیار بنانے کے لیے وقف ہیں۔
بہترین CFD بروکر جنوبی افریقہ 2024
International Business Magazine
International Business Magazine نے جنوبی افریقہ میں بہترین CFD بروکر کے طور پر ہمیں منتخب کیا ہے۔ ان کی طرف سے تسلیم کیا جانا خطہ اور اس سے باہر کے اپنے کلائنٹس کو غیر معمولی خدمات اور اختراعی حل فراہم کرنے کے ہمارے عزم کو واضح کرتا ہے۔ ہم اپنے کاموں میں دیانت داری اور فضیلت کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھنا جاری رکھیں گے، جس کی رہنمائی ہمارے ٹریڈرز کی طرف ہم پر کیے گئے اعتماد پر ہے۔
بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024
Global Brands Magazine
Global Brands Magazine، برطانیہ میں قائم شدہ ایک ممتاز برانڈ ایڈیٹوریل، نے ہمیں بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا نام دیا ہے۔ یہ ستائش ہمارے کلائنٹس کو بغیر کسی رکاوٹ کے ٹریڈنگ کا تجربہ فراہم کرنے کے ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہے۔ ہمارے ملکیتی ٹریڈنگ پلیٹ فارم OctaTrader کے ساتھ، ہمارا مقصد ایک ہمہ جہت حل پیش کرنا ہے جہاں ٹریڈرز ٹریڈز کو اوپن اور کلوز کر سکتے ہیں، تجزیہ کر سکتے ہیں، مارکیٹ کے جائزوں کو پڑھ سکتے ہیں، اور فنڈز کو مینیج کر سکتے ہیں—اور یہ سب اپنے پروفائل کے اندر کر سکتے ہیں۔
بہترین پروفیشنل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024
World Business Stars Magazine
World Business Stars Magazine، مالیات، کاروبار، اور ٹیکنالوجی کے شعبوں کے متعلق برطانیہ میں شائع ہونے والے اشاعتی ادارے نے، ہمیں بہترین پروفیشنل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2024 کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ ہمیں اپنی خدمات کی عمدہ طور پر تکریم ہوتے دیکھ کر مسرت ہوئی ہے اور ہم کوشش کریں گے کہ اس قدر بلند معیارات پر کام کرنا جاری رکھیں۔
بہترین فاریکس مقابلہ 2023
AllForexBonus.com
AllForexBonus.com نے ہمیں 2023 کے پریمیئر فاریکس مقابلہ کے پلیٹ فارم کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ٹریڈرز کی ترقی اور کامیابی پر ہماری توجہ کا ثبوت ہے۔ ہمیں مالیاتی بروکرز کی پیشکشوں پر بہترین مہارت کے حامل ایک معتبر ذریعے کی جانب سے تسلیم کیے جانے پر مسرت ہے۔
بہترین شفاف بروکر 2023
FxDailyInfo.com
ہم اپنے ٹریڈنگ کے حالات، پلیٹ فارم کی اپ ڈیٹس، اور ہر ٹریڈر کے منفرد ٹریڈنگ تجربے سے متعلق تمام سوالات کی بابت زیادہ سے زیادہ وضاحت اور شفافیت لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ شفافیت آغاز سے ہی ہماری ترجیح رہی ہے، اور ہم اس کو ہمیشہ کسی بھی شے پر ترجیح دیں گے۔
بہترین کسٹمر سپورٹ نائجیریا 2023
globalbrandsmagazine.com
ہم نے خوشی سے گلوبل برانڈز میگزین کی طرف سے ایک اعزاز قبول کیا، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ نائیجیریا میں ہماری کسٹمر سپورٹ قابل قدر ہے۔ بہتری کے لیے ہماری ترجیحات کئی سمتوں میں نکلتی ہیں: اپنے روبوٹ کو ہر روز زیادہ متعلقہ ہونے کی تعلیم دینا اور آپ کے ساتھ ہونے والی ہر چیٹ میں کلائنٹ پر مزید توجہ مرکوز کرنا اور ان کا ہمدرد بننے کی کوشش کرنا۔ نیز، ہمارے کسٹمر سپورٹ ایجنٹ براہ راست ڈیولپرز سے آپ کے مسائل کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔
بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2023
Forexing.com
مالیاتی خبروں اور ٹریڈنگ کی تعلیم پر مبنی پورٹل Forexing.com نے ہمارے موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم، OctaTrader کے حوالے سے ہمیں ایک اعزاز عطا کیا ہے۔
OctaTrader ہماری سب سے اہم پراڈکٹ ہے جس میں یہ اس دیکھ بھال اور سوچ کو بہترین طور پر سامنے لاتی ہے جو ہم اپنے ٹریڈرز میں سے ہر ایک کے صارف کے تجربے میں شامل کرتے ہیں۔ ہم کراس ڈیوائس کے اصول کی نشاندہی کرنے میں نہایت تیزی سے کام کر رہے ہیں، جس سے آپ کے لیے اپنے کسی بھی ڈیوائس سے ٹریڈنگ آرڈر کو کنٹرول کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ ہماری بلٹ ان تجزیاتی فیڈ Space طاقتور ٹریڈنگ آئیڈیاز فراہم کرتی ہے، جو ہمارے ماہرین مارکیٹ کی حالیہ پیش رفتوں کی بنیاد پر وضع کر رہے ہیں۔
بہترین تعلیمی بروکر 2023
Forexing.com
Forexing.com ٹریڈنگ خدمات کے لیے بروکر کے جائزے اور صارف کی درجہ بندی کو جمع کرتا ہے۔ اس سال، اس پورٹل نے ہمیں بہترین تعلیمی بروکر کا خطاب دیا ہے۔ ٹریڈنگ کے کامیاب کیریئر میں تعلیم ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اس لیے ہمیں مسرت ہے کہ اس سلسلے میں ہماری کوششوں کو تسلیم کیا گیا ہے۔
بہترین فاریکس بروکر 2023
AllForexRating.com
AllForexRating.com بروکرز کو ان کی کارکردگی کی بنیاد پر باقاعدگی سے درجہ بندی کرتی ہے اور ایوارڈز دیتی ہے، اور اس برس، ہم ان کا بہترین فاریکس بروکر ایوارڈ پانے پر شادمان ہیں۔ یہ اعزاز غیر معمولی بروکریج خدمات فراہم کرنے اور دنیا بھر میں اپنے کلائنٹس کو معاونت فراہم کرنے کی ہماری مسلسل کوششوں کا ثبوت ہے۔
بہترین کلائنٹ فنڈز سیکیورٹی انڈونیشیا 2023
ورلڈ بزنس اسٹارز میگزین
مالیاتی، کاروبار اور ٹیکنالوجی کے شعبوں کے بارے میں برطانیہ میں شائع ہونے والی اشاعت ورلڈ بزنس اسٹارز میگزین نے ہمیں بہترین کلائنٹ فنڈز سیکیورٹی انڈونیشیا 2023 کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ہم اپنے ٹریڈرز کے اعتماد کی قدر کرتے ہیں اور اپنے حفاظتی معیارات کو بلند رکھنا جاری رکھیں گے۔
بہترین تعلیمی بروکر 2023
Global Forex Awards
فنانشل انڈسٹری میں پبلک اور پروفیشنل طریقے سے ووٹ کئے جانے والے ایوارڈ فراہم کرنے والے عالمی ادارے Global Forex Awards نے ہمیں بہترین تعلیمی بروکر 2023 کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ٹریڈرز کو ان کے مالیاتی اہداف کے حصول میں معاونت فراہم کرنے کے ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتا ہے۔
سب سے زیادہ قابل اعتماد بروکر ایشیا 2023
Global Forex Awards
فنانشل انڈسٹری میں پبلک اور پروفیشنل طریقے سے ووٹ کئے جانے والے ایوارڈ فراہم کرنے والے عالمی ادارے Global Forex Awards نے ہمیں سب سے زیادہ قابل اعتماد بروکر ایشیا 2023 کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ٹریڈرز کو ان کے مالیاتی اہداف کے حصول میں معاونت فراہم کرنے کے ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتا ہے۔
فلپائن میں بہترین فاریکس بروکر 2023
گلوبل بزنس ریویو میگزین
ہمیں SEA کے خطے میں نئے ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، اور جو اس ملک میں پہلا ایوارڈ ہے—'فلپائن میں بہترین فاریکس بروکر 2023'، جسے گلوبل بزنس ریویو میگزین نے سراہا ہے۔ یہ ایوارڈ فلپائنی ٹریڈرز کو ان کے سرمایہ کاری کے اہداف حاصل کرنے میں مدد کرنے کی ہماری انتھک کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ معیار مستقبل میں بھی بلند رہے اور خطے کے ساتھ گہرے روابط کے منتظر ہیں۔
بہترین فاریکس بروکر جنوبی افریقہ 2023
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو
ہمیں گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو کی طرف سے 'بہترین فاریکس بروکر جنوبی افریقہ 2023' کے خطاب سے نوازے جانے پر فخر ہے، جو موزوں حالات، تعلیم، اور شفافیت اور حفاظت کے لیے غیر متزلزل لگن کے ذریعے جنوبی افریقہ کی تجارتی برادری کے لیے ٹریڈنگ کے سفر کو آگے بڑھانے کے لیے ہمارے عزم کا مظہر ہے۔
سب سے زیادہ قابل اعتماد بروکر برازیل 2023
ورلڈ فنانس
ورلڈ فنانس، معروف مالیاتی میگزین، نے ہمیں برازیل میں سب سے قابل اعتماد بروکر کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ یہ پہلا نمایاں ایوارڈ ہے جو ہمیں اس خطے میں ہمارے کام کے لئے ملا ہے، اور ہم اس کامیابی کے لیے میگزین اور اپنے برازیلی ٹریڈرز کے شکر گزار ہیں۔ ہم اپنی ٹریڈنگ شرائط، سیکورٹی، اور شفافیت کو اعلیٰ ترین معیار پر رکھنے کا عہد کرتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہر ٹریڈر ہمارے بروکریج پر اعتماد محسوس کرے۔
محفوظ ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم سنگاپور 2023
ورلڈ بزنس آؤٹ لُک
ورلڈ بزنس آؤٹ لُک نے ہمیں 'محفوظ ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم سنگاپور 2023' ایوارڈ سے نوازا ہے، جو کہ ہماری سروس کی سیفٹی اور سیکیورٹی کا آئینہ دار ہے۔ سالہا سال سے ہم نے یہ ثابت کیا ہے کہ ہمارے اندر وہ خوبیاں موجود ہیں جن کی تلاش نوآموز اور پروفیشنل ٹریڈرز کو ہوتی ہے۔ ہم بھرپور تعاون پر اپنے سنگاپور کے تمام ٹریڈرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم عمدہ ترین سروس کی فراہمی جاری رکھیں گے۔
تیز ترین ودڈرال والا بروکر سنگاپور 2023
انٹرنیشنل بزنس میگزین
اس سال انٹرنیشنل بزنس میگزین نے ہمیں تیز ترین ودڈرال والے بروکر کے اعزاز سے نوازا ہے۔ یہ اعزاز ہمارے اس عزم کی عکاسی کرتا ہے جو ہم نے فنڈز تک فوری رسائی فراہم کرنے کے ذریعے کلائنٹس کو بلاتعطّل ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کے لیے کر رکھا ہے۔ ہم اس میگزین کی پیشہ ورانہ سوچ کو سراہتے ہیں اور اس اعزاز کا حصول ممکن بنانے پر اپنے سنگاپور کے ٹریڈرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
بیسٹ کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2022
AllForexBonus.com
AllForexBonus.com فائننشل بروکرز کی آفرز کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔ اس سال، بیسٹ کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم آف 2022 کے طور پر ہمارا انتخاب کیا گیا۔ ہمیں ایک ایسی کاپی ٹریڈنگ سروس فراہم کرنے پر فخر ہے جس کی بدولت ناتجربہ کار ٹریڈرز، انتہائی تجربہ کار انویسٹرز کے برسوں کے تجربے سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ ہم اس انتخاب پر AllForexBonus.com کے مشکور ہیں اور اپنے ٹریڈرز کی طرف سے فراہم کی جانے والی سپورٹ کو سراہتے ہیں۔
بہترین بروکر ایشیا 2022
Forexing.com
Forexing.com ٹریڈنگ خدمات کے لیے بروکر کے جائزے اور صارف کی درجہ بندی جمع کرتا ہے۔ اس سال، اس پورٹل نے ہمارے کلائنٹس کے لیے ڈیریویٹو ٹریڈنگ کی سہولت کو اجاگر کرتے ہوئے ہمیں ایشیا کا بہترین بروکر قرار دیا۔ چونکہ ہم ایشیائی مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر موجود ہیں، ہمیں اس خطے میں اپنی کوششوں کے لیے پہچانے جانے پر فخر ہے۔ ہم اعلیٰ معیار کی ٹریڈنگ خدمات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشش کر رہے ہیں، اور یہ ایوارڈ ہمیں مزید بلند تر جانے کی ترغیب دیتا ہے۔
بیسٹ آن لائن بروکر گلوبل 2022
ورلڈ بزنس آؤٹ لُک میگزین
ورلڈ بزنس آؤٹ لک میگزین، جو فاریکس سرمایہ کاری کی دنیا میں انتہائی باوقار اتھارٹی رکھنے والا ایک عالمی میڈیا پبلیکیشن ہے، نے ہمیں بہترین آن لائن بروکر گلوبل 2022 کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ متعدد خطوں میں موجودگی رکھنے والی ایک کمپنی کے طور پر، ہمیں فخر ہے کہ ایک عالمی بروکر ہونے کے باوجود ہمارے مقامی تعاون کو نظر انداز نہیں کیا گیا۔ ہم ہر ٹریڈر کا خیال رکھتے ہیں اور ہر خطے اور عالمی سطح پر ایک جیسی بہترین پروڈکٹ کوالٹی فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
موسٹ ریلائے ایبل بروکر ساؤتھ افریقہ 2022
گلوبل بزنس ریویو میگزین
گلوبل بزنس ریویو میگزین ایک آزاد آن لائن میگزین ہے جو فِن ٹیک، بنکنگ، اور ایمرجنگ مارکیٹ کی خبریں کور کرتا ہے۔ ہم اپنے کام کے اعتراف میں ان کی طرف سے سراہے جانے اور ایوارڈ ملنے پر انتہائی مسرور ہیں۔ ایک لائسنس یافتہ ساؤتھ افریقن بروکر کے طور پر ہم SSL سیکیورٹی، تصدیق، علیحدہ اکاؤنٹس اور مزید کے ساتھ ایڈوانس پروٹیکشن کے ہائی اسٹینڈرڈز کی پابندی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہماری شفّافیت کی پالیسی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہر ایک ٹریڈر ہماری بروکریج سروسز کے حوالے سے پُراعتماد رہے۔
بیسٹ ٹریڈنگ پلیٹ فارم میکسیکو 2022
گلوبل بزنس ریویو میگزین
گلوبل بزنس ریویو میگزین ایک آن لائن پبلیکیشن ہے۔ یہ ایمرجنگ مارکیٹس اور فائننس، بنکنگ، ٹیکنالوجی انڈسٹری کے بارے میں ٹریڈرز کے لیے کارآمد اور تازہ ترین معلومات فراہم کرتا ہے، اور اس میگزین نے ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو میکسیکو میں بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم تسلیم کیا ہے۔ یہ ایوارڈ اس خطّے میں ہماری پہلی بڑی کامیابی ہے اور ہم اس کے لیے میگزین اور اپنے میکسیکو کے ٹریڈرز کے شکرگزار ہیں۔
بیسٹ کرپٹو ٹریڈنگ موبائل ایپ 2022
AllForexRating.com
AllForexRating.com باقاعدگی سے بروکر ریٹنگز شائع کرتی ہے، اور اس سال ان کی طرف سے بیسٹ کرپٹو ٹریڈنگ موبائل ایپ ایوارڈ کا اعزاز ہمیں ملا ہے۔ ہم فی الوقت ٹریڈنگ کے لیے 30 ڈیجیٹل اثاثے آفر کر رہے ہیں جن میں معروف اثاثے جیسے کہ بِٹ کوائن، ایتھریئم، لائٹ کوائن، رِپل، اور بِٹ کوائن کیش شامل ہیں۔ Octa ٹریڈنگ ایپ کے ساتھ آپ چلتے پھرتے، سہولت کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ مینیج کر سکتے ہیں۔ کرپٹو کے ساتھ اپنے پورٹ فولیو کو متنوّع بنائیں۔
سب سے محفوظ بروکر انڈونیشیا 2022
انٹرنیشنل بزنس میگزین
انٹرنیشنل بزنس میگزین، مالیات، معاشیات اور ٹیکنالوجیز کے گہرائی سے تجزیہ کرنے کے لیے ایک عالمی آؤٹ لیٹ نے ہمیں انڈونیشیا میں سب سے زیادہ محفوظ بروکر قرار دیا ہے۔ آپ کے فنڈز کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم ہائی ٹیک حل کے ساتھ آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کرتے ہیں اور آپ کو صرف قابل اعتماد ڈپازٹ اور ودڈراول کے طریقے فراہم کرتے ہیں۔ اپنے مالی اہداف پر توجہ دیں، اور ہم باقی کا خیال رکھیں گے۔
بیسٹ گلوبل بروکر ایشیا 2022
انٹرنیشنل بزنس میگزین
انٹرنیشنل بزنس میگزین، جن کا شمار فائننس، بینکنگ، اکنامکس اور ٹیکنالوجی کی دنیا کے صفِ اوّل کے تجزیہ کار ماہرین میں ہوتا ہے، نے ہمیں "بیسٹ بروکر اِن ایشیا" کے اعزاز سے نوازا ہے۔ ہم اس عزّت افزائی پر انتہائی ممنون ہیں اور دنیا کے جس جس خطّے میں ہماری خدمات فراہم کی جا رہی ہیں وہاں موجود ہر انفرادی ٹریڈر اور فائننشل کمیونٹی دونوں کے اعلیٰ معیار کے مطابق مزید بہتری کے لیے کوشاں ہیں۔
بہترین فاریکس بروکر پاکستان 2022
عالمی برانڈز
گلوبل برانڈز میگزین، برطانیہ میں مقیم ایک معروف برانڈ ایڈیٹوریل نے ہمیں پاکستان میں بہترین بروکر قرار دیا۔ مارکیٹ میں 11 سالوں کے دوران، ہم پہلے ہی 50 بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔ تاہم، یہ پاکستان میں ہماری محنت اور عزم کی نشاندہی کرنے والا پہلا واقعہ ہے۔ یہ ہمارے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ہم اپنی شاندار ٹریڈنگ کنڈیشنز کے ساتھ خطے میں ایک لیڈر کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ ہم آپ کے لیے بہترین ممکنہ خدمات فراہم کرتے رہیں گے — اور آپ کے مقاصد کو حاصل کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
بہترین فاریکس بروکر انڈیا 2022
ورلڈ فنانس
ورلڈ فنانس، مالیاتی منڈیوں سے متعلق سب سے نمایاں بین الاقوامی آؤٹ لیٹس میں سے ایک، نے ہمیں ہندوستان میں بہترین فاریکس بروکر کا نام دیا ہے۔ ہندوستان میں کلائنٹس کو بہترین درجے کی خدمت اور تجارتی حالات فراہم کرنے کی لگن اور عزم وہی ہیں جو ہمیں باقیوں سے بالاتر رکھتے ہیں۔ یہ اعزاز ہماری محنت کی علامت ہے اور ہمیں اس معیار کی یاد دلاتا ہے جس کو ہمیں برقرار رکھنا اور بڑھانا چاہیے۔
بہترین فاریکس بروکر ملائشیا 2022
گلوبل بینکنگ اور فنانس کا جائزہ
ہمیں گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو کی جانب سے 'بہترین فاریکس بروکر ملائیشیا 2022' کا اعزازی خطاب ملا ہے۔ گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو پلیٹ فارم نے اپنی ساکھ کو معروضی اور غیرجانبدار ہونے پر بنایا ہے۔ ہم شکر گزار ہیں کہ ماہرین نے ہمیں اتنا اونچا درجہ دیا۔ ہماری مصنوعات کی تخلیق، تجارتی حالات، اور بونس پروگرام ہمیشہ ہمارے کلائنٹس کی ضروریات پر مرکوز رہیں گے۔ ہم ملائیشیا کے تاجروں کو اعلیٰ معیاری خدمات فراہم کرتے رہیں گے۔
بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2022
FxDailyInfo
2017 سے لے کر اب تک، FxDailyInfo نے سرمایہ کار کمیونٹی کو فاریکس کے شعبے میں بصیرت افروز تجزیے فراہم کیے ہیں۔ کرنسی ٹریڈنگ میں ماہرین کی حیثیت سے، یہ ایسے تجزیے پیش کرسکتے ہیں جو ان کے صارفین کو ایسے سوچے سمجھے فیصلے کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں جس سے وقت اور پیسے کی بچت ہو۔ بروکرز، ٹولز، ایپس اور بے شمار دیگر عوامل کے جامع ریویوز اور بریک ڈاؤنز پیش کرکے، یہ فاریکس کی معلومات کے بہترین ذرائع میں سے ایک کے طور پر خود کو منوا چکے ہیں۔
بہترین فاریکس بروکر نائجیریا 2022
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو، انڈسٹری کے ایک معروف آن لائن اور پرنٹ میگزین نے حال ہی میں ہمیں 'بہترین فاریکس بروکر نائیجیریا 2022' کے باوقار ٹائٹل سے نوازا ہے۔ یہ پلیٹ فارم اپنی درست تحقیق اور مواد کے انتخاب اور معیار کا تعین کرنے کے طریقہ کار کے لیے جانا جاتا ہے۔ ہمیں اعزاز حاصل ہے کہ انڈسٹری کے ماہرین نے ہمیں سب سے زیادہ شفاف، کامیاب اور قابل اعتماد بروکرز میں سے ایک کے طور پر درجہ دیا۔ ہم نائجیریا سے اپنے کلائنٹس کو اعلیٰ معیار کی خدمات فراہم کرتے رہیں گے۔
سوشل کاپی ٹریڈنگ کے لیے کلاس میں بہترین 2022
ForexBrokers.com
ForexBrokers.com، بین الاقوامی فاریکس بروکریج انڈسٹری کا احاطہ کرنے والی ایک سرکردہ آزاد ویب سائٹ، نے ہمیں کاپی ٹریڈنگ کے لیے سب سے زیادہ قابل اعتماد بروکرز میں سے ایک قرار دیا ہے۔ ForexBrokers.com اپنے ملکیتی ٹرسٹ سکور الگورتھم کا اطلاق کرتا ہے۔ اس جدید اسکورنگ سسٹم کے مطابق، بروکرز کو لائسنس، ضابطے اور کارپوریٹ اسٹرکچر جیسے عوامل کے مطابق رینک کیا جاتا ہے۔ کل 113 متغیرات پر غور کیا گیا۔
بہترین فاریکس کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2021
TradeForexSA
2012 سے، TradeForexSA میگزین فاریکس ٹریڈنگ کے لیے جنوبی افریقہ کا ایک ممتاز رہنما رہا ہے۔ ایوارڈ کمیٹی نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ہم نے کاپی ٹریڈنگ کا سرکردہ پلیٹ فارم تیار کیا ہے، جو کہ ابتدائی افراد کے لیے سمجھنا آسان ہے لیکن اس میں وہ گہرائی بھی ہے جس کی زیادہ تجربہ کار ٹریڈر تعریف کریں گے۔ انہوں نے MT4 ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں ہماری سروس کے ہموار انضمام کو بھی نوٹ کیا۔
ایشیا کی بہترین ٹریڈنگ کنڈیشنز 2021
ورلڈ بزنس آؤٹ لک
سنگاپور میں قائم ورلڈ بزنس آؤٹ لک عالمی سطح پر رئیل اسٹیٹ، فنانس اور صنعتی خبروں کو جمع کرتا ہے۔ اس سال میگزین نے ہماری کوششوں کو بہترین ٹریڈنگ کنڈیشنز ایشیا 2021 کے ایوارڈ سے سراہا۔ ہم ورلڈ بزنس میگزین کی تعریف پر ان کے شکر گزار ہیں اور اپنے مخلص کلائنٹس کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس ایوارڈ کو حقیقت بنانے میں مدد کی۔ ہم ایشیا اور پوری دنیا کے ٹریڈرز کو فائدہ مند مالی مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم رہیں گے۔
بہترین فاریکس بروکر انڈیا 2021
گلوبل بزنس ریویو میگزین
گلوبل بزنس ریویو میگزین متحدہ عرب امارات میں قائم ایک آن لائن میگزین ہے جو فنانس اور بینکنگ میں خبروں کا احاطہ کرتا ہے۔ اس سال، انہوں نے ہمیں بہترین فاریکس بروکر انڈیا 2021 کے طور پر عزت بخشی۔ خطے میں ہماری کارکردگی کو سراہنے پر ہم گلوبل بزنس ریویو میگزین اور اپنے کلائنٹس کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ ہم ہندوستان میں اعلیٰ درجے کی خدمات فراہم کرتے رہیں گے تاکہ بہترین بروکر کے طور پر اپنی پہچان کو مزید یقینی بنایا جا سکے۔
بہترین ECN بروکر 2021
ورلڈ فنانس
معروف عالمی مالیاتی اشاعت ورلڈ فنانس نے ہمیں مسلسل دوسرے سال کے لئے بہترین ECN بروکر قرار دیا۔ ایوارڈ کمیٹی نے ہماری عمدہ سروسز، بہترین ڈیجیٹل ٹولز، اور ہمارے پلیٹ فارم کی حفاظت اور سکیورٹی کا ذکر کیا۔ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ 2020 اور 2021 دونوں میں یہ اعزاز برقرار رکھا۔
بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2021
Fx ڈیلی انفو
Fx ڈیلی انفو، جو کہ ایک انٹرنیشنل فاریکس نیوز پورٹل ہے، نے اس سال ہمیں بہترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا خطاب دیا ہے۔ ہمارے لئے یہ ایوارڈ حاصل کرنا ایک اعزاز ہے کیونکہ ہمارے پلیٹ فارم کو محفوظ اور استعمال میں آسان بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم ریئل ٹائم مارکیٹ کوٹس تک مستحکم رسائی، یوزر فرینڈلی (صارف دوست) انٹرفیس کی تخلیق کو یقینی بناتے ہیں اور اپنے کلائنٹس کی فیڈ بیک کے مطابق کام کرتے ہیں۔
فاریکس ایشیاء میں سربلندی کی دہائی 2021
گلوبل بینکنگ اور فنانس ریویو
عالمی بینکنگ اور فنانس ریویو برطانیہ میں واقع ایک مالیاتی میگزین ہے۔ بانی ورون سش نے یہ ریویو 2010 میں شروع کیا تھا، جبکہ ان کا ایوارڈ پروگرام، گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ایوارڈ، 2011 میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ میگزین خود کو ان انڈسٹریز جنھیں یہ ایوارڈ دیتا ہے، کے تانے بانے میں پرو کر عالمی مالیاتی رجحانات اور پیشرفتوں پر فوکس کرتا ہے۔
بہترین فاریکس بروکر ایشیاء 2021
گلوبل بینکنگ اور فنانس ریویو
گلوبل بینکنگ اور فنانس ریویو پوری دنیا کی معاشی برادری میں قابل احترام ہے۔ ان کا جائزہ کامیابیوں، ایجادات، نئی حکمت عملیوں، اور متاثر کن تبدیلیوں کی بازگشت ہے جو اس متحرک انڈسٹری کے تحت ہورہے ہیں۔ اس مشہور آن لائن پورٹل نے پہلے 2011 میں 'دی گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ایوارڈز' لانچ کیا۔
سب سے شفاف بروکر 2020
فاریکس ایوارڈز
فاریکس ایوارڈز ایک پلیٹ فارم کے طور پر 2010 کے بعد سے بین الاقوامی سطح پر بہترین، شاندار، اور جدید ترین فاریکس بروکرز کو ایوارڈ دے رہا ہے اور تسلیم کررہا ہے۔ 'انتہائی شفاف بروکر' ایوارڈ 37 دیگر اقسام میں شامل ہے، جس کو فاریکس ایوارڈ سالانہ مناتے ہیں۔ ان کا تنقیدی طور پر سراہا جانے والا ایوارڈ سسٹم آزاد اور غیر جانبدارانہ ہونے کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔
بہترین فاریکس کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2020
FxScouts
ایف ایکس سکاؤٹس (FxScouts) قارئین کے تعاون سے چلنے والا ایک مشہور میگزین ہے جس کا مقصد اپنے قارئین کو بہتر مالی فیصلے کرنے کا اہل بنانا ہے۔ یہ اپنے جائزوں پر فخر کرتا ہے جو تجارتی تعصب سے سو فیصد آزاد ہوتے ہیں اور جنھیں تجربہ کار اور موازنہ کرنے میں مہارت رکھنے والے مصنفین تحریر کرتے ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے اپنے کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جو کام پیش کیا ہے اسے ایک معروف ادارے نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا ہے۔ ہمارا مقصد ہمیشہ کی طرح اپنی سروسز کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئی راہیں تلاش کرنا ہے۔
بہترین فاریکس بروکر نائیجیریا 2020
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس (GBAF) ایک آزاد مالیاتی پورٹل ہے اور آن لائن اور پرنٹ کا معروف میگزین ہے۔ وہ صارفین کی آراء کی نگرانی کرتے ہوئے سیارے کے سب سے قابل تحسین مالیاتی کاروبار پر گہری تحقیق کرتے ہیں۔ 2020 کے لئے ، GBAF نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بہترین فاریکس بروکر نائیجیریا 2020 ہم ہیں! خطے میں ہماری کاوشوں کے پیش نظر ہمیں یہ مثبت خبر ملنے پر خوشی ہے۔ تاہم ، ہم نائیجیریا کو بہترین سروس کی فراہمی جاری رکھنے کے اپنے عزم پر قائم ہیں۔
بیسٹ بروکر ایشیا پیسیفک 2020
CFI.co
CFI.co (کیپیٹل فائننس انٹرنیشنل) ایک پرنٹ میگزین ہے اور کاروبار، معیشت اور فائننس پر رپورٹنگ کرنے والا ایک آن لائن پورٹل ہے۔ CFI.co ہر سال، ایسے افراد اور کاروباروں کو ایوارڈ دیتا ہے جو اُبھرتی اور ڈیویلپ شدہ معیشتوں کے مابین فاصلوں کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ اس سال CFI.co کے ججوں کے پینل نے ہمارا انتخاب بطور بیسٹ بروکر (ایشیا پیسیفک) کیا ہے۔ یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی کی بات ہے کیوں کہ ججوں نے کہا ہے کہ انھوں نے فیصلہ سازی کے لیے 'حتمی ثبوت کے طور پر صارفین کے اطمینان کو مدِّ نظر رکھا ہے'۔
بہترین کریپٹوکرنسی بروکر 2020
Fxexplained.co.uk لندن کا ایک آن لائن پورٹل ہے جو ٹریڈرز کو تعلیمی وسائل اور بروکر کے جائزے مہیا کرنے پر مرکوز ہے۔ اس سال ، FX ایکسپلینڈ (FX Explained) نے ہمیں بہترین کریپٹوکرنسی بروکر 2020 تسلیم کیا ہے! اپنے مبارکبادی بیان میں ، FX ایکسپلینڈ (FX Explained) کی ٹیم نے کہا کہ Octa ان تاجروں کے لئے ایک کامل میچ ہے جو کریپٹو کرنسیز (cryptocurrencies) ، ہیجنگ (hedging) اور نیوز ٹریڈنگ (news trading) جیسے سکیلپنگ (scalping) جیسی حکمت عملی پر عمل کرنے کی تلاش میں ہیں۔
بہترین ECN بروکر 2020
ورلڈ فنانس
ورلڈ فنانس مالیات کے حوالے سے دنیا کے بڑے رسائل میں سے ایک ہے جس میں دنیا بھر کے ماہرین کی رائے لی جاتی ہے۔ انہوں نے ہمیں بہترین ECN بروکر 2020 سے نوازا ہے۔ اگرچہ ہم ایسے بہت سے انعامات حاصل کرتے آئے ہیں لیکن ہر مرتبہ نیا انعام جیتنے کی بے پناہ خوشی ہوتی ہے۔ یہ ایوارڈ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہمارے کلائنٹ ہماری سروسز کی قدر کرتے ہیں اور ہمیں انہیں بہتر سے بہترین بنانے کی کوشش جاری رکھنا ہو گی۔
بہترین اسلامی FX اکاؤنٹ 2020
ورلڈ فنانس
ورلڈ فنانس ایک آن رسالہ ہے جس میں فنانشل انڈسٹری کی کوریج کی جاتی ہے۔ معاشیات کے شعبے میں اپنے 230 سالہ تجربے کی بنیاد پر انہیں فاریکس میں حرف آخر تصور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ہمیں بہترین اسلامی اکاؤنٹ 2020 قرار دیا ہے۔ Octa اکاؤنٹ خاص طور پر مسلمان ٹریڈڑز کو مدنظر رکھ کر ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ یہ انعام اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی سروسز کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کا سفر ہمیشہ جاری رکھتے ہیں۔
ایشیا کا بہترین فاریکس بروکر 2020
FX DAILY INFO
FX Daily Info فاریکس نیوز کے بارے میں ایک انٹرنیشنل پورٹل ہے جس نے ہمیں مسلسل دوسرے سال ایشیا کا بہترین فاریکس بروکر کا ایوارڈ دیا ہے۔ یہ خطہ ہمیشہ سے ہماری ترجیح رہا ہے۔ ہمارے پاس ایک مضبوط ٹیم ہے جو پورے ایشیا میں ہمارے کلائنٹس کو سپورٹ کرتی ہے اور انہیں بہترین سروسز فراہم کرتی ہے۔
بہترین فاریکس بروکر انڈیا 2020
گلوبل برانڈز میگزین
گلوبل برانڈز میگزین دنیا بھر کے بڑے برانڈز کے بارے میں کام کرنے والا ایک بڑا رسالہ ہے۔ انہوں نے ہمیں 2020 میں ہندوستان کے لیے بہترین فاریکس بروکر قرار دیا ہے۔ ہمیں ایسے شاندار ایوارڈ حاصل کرنے پر فخر محسوس ہوتا ہے۔ کیونکہ ان کے ذریعے ہمیں بھی اپنے باصلاحیت حریفوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہم اپنی شاندار خدمات کی فراہمی جاری رکھیں جو ہندوستان ہم سے توقع رکھتا ہے۔
بہترین پارٹنرشپ پروگرام ساؤتھ ایسٹ ایشیا 2020
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس (GBAF) ایک آزاد فنانشل پورٹل اور ایک بڑا آن لائن اور پرنٹ میگزین ہے۔ وہ دنیا بھر کے بہترین فنانشل کاروباری اداروں کے حوالے سے تحقیق کرتے ہیں۔ سال 2020 کے لیے GBAF نے فیصلہ کیا کہ بہترین پارٹنرشپ پروگرام ساؤتھ ایسٹ ایشیا 2020کا ایوارڈ ہمیں ملنا چاہیے۔ ہمیں اس خبر پر بے انتہا خوشی ہے کیونکہ ہم نے اپنے پارٹنرز کے لیے ایک شاندار پروگرام ترتیب دے رکھا ہے۔ اس شعبے میں ہمارے کام کو تسلیم کرنا ہمارے لیے باعث فخر ہے۔
بہترین موبائل ٹریڈنگ ایپ 2019
یورپی CEO میگزین
یورپین CEO زیادہ تر پورے یورپ میں چلنے والا ایک طباعت شدہ اور آن لائن میگزین ہے۔ یہ سب سے ممتاز کاروباروں پر اور ان کے متعلقہ شعبوں میں سب سے بہترین سالانہ ایوارڈز پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ یورپین CEO نے اعلان کیا ہے کہ ہم 2019 کی بہترین موبائل ٹریڈنگ ایپ کے فاتح ہیں۔ اگر آپ سخت گیر مقابلہ کو مدنظر رکھیں، تو ہم یہ اعزاز حاصل کرنے پر مشکور ہیں اور ایک بار پھر یہ کارنامہ سر انجام دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
بہترین FX بروکر 2019
اسٹاک ہوم، سویڈن میں واقع، FXexplained.co.uk کو فاریکس کمیونٹی میں دنیا بھر کے ٹریڈرز کو تفصیلی بصیرت اور جائزے فراہم کرنے میں مدد اور مشورہ دینے میں ایک عالمی رہنما کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان کے عملے میں صنعت کے کچھ درخشاں اور نہایت قابل احترام ذہن شامل ہیں۔ انہوں نے ہمیں ایک اعلٰی ایوارڈ سے نوازا، ہمیں بہترین FX بروکر 2019 کا نام دیا۔ ہم یہ ایوارڈ پہلے بھی جیت چکے ہیں، لیکن یہ FXexplained.co.uk سے پہلی بار موصول ہوا ہے۔
بہترین بروکر 2019
گلوبل بینکاری اور فنانس ریویو
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو (GBAF) ایک معروف آن لائن اور طباعتی میگزین ہے، جو مالیاتی کمیونٹی میں غیر جانبدارانہ معلومات کی بڑھتی ہوئی مانگ سے وجود میں آیا ہے۔ ان کے تجربہ کار شراکت دار اس معیار اور گہرائی سے بصیرت مہیا کرتے ہیں، جو مالیاتی شعبہ میں کلیدی اعدادوشمار کو تازہ ترین معلومات کے ساتھ فراہم کرتی ہے۔ GBAF نے ہمیں بہترین بروکر 2019 منتخب کرکے ہمیں عزت بخشی ہے۔
بہترین ECN/STP بروکر 2019
Fx Daily Info
Fx Daily Info روزانہ کی معلومات، بین الاقوامی پورٹل جو غیرملکی مارکیٹ سے متعلق تازہ ترین خبریں جمع کرتی ہے، نے ایک عوامی سروے کا انعقاد کیا، جس میں ہمیں 2019 میں بہترین ECN/STP بروکر کا ووٹ دیا گیا۔ یہ عنوان نشاندہی کرتا ہے کہ ہمارے کلائنٹس ہم پر اعتماد کرتے ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ ہم شفاف شرائط کے تحت معتبر اور معروف لیکویڈیٹی فراہم کار ہیں۔
بہترین فاریکس بروکر ایشیا 2019
Fx Daily Info
Fx Daily Info، بین الاقوامی پورٹل جو غیرملکی مارکیٹ سے متعلق تازہ ترین خبریں جمع کرتی ہے، نے ایک عوامی سروے کا انعقاد کیا، جس میں ہمیں 2019 میں بہترین فاریکس بروکر ایشیا کا ووٹ دیا گیا۔ یہ خطہ ہمیشہ سے ہماری اولین ترجیح رہا ہے۔ ہمارے پاس ایک بہت مضبوط ٹیم ہے جو کئی ایشیائی ممالک میں ہمارے کلائنٹس کی معاونت کرتی ہے اور انہیں اعلٰی و باکمال مقامی خدمات فراہم کرتی ہے۔
بہترین فاریکس بروکر ایشیا 2018
گلوبل بینکاری نگ اینڈ فنانس ری ویو
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس، آزاد مالیاتی انٹرنیٹ پورٹل اور میگزین، نے ایشیا میں ہمارے کاروبار کو مستحکم کرنے کے بارے میں ہمارے مسلسل کام کا تعین کیا ہے۔ اس خطے میں معروف بروکر ہونے کے دوران، ہم نے گزشتہ سال میں ہماری سروس میں تین گنا زیادہ خوش صارفین کو اپنی طرف متوجہ کر کے اس حیثیت کو ثابت کرنے کو منظم کیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نئے آنیوالے ہمارے ساتھ اپنے بہترین بروکر کے طور پر رہنے کا انتخاب کرتے ہیں۔
بہترین FX بروکر 2018
یورپی CEO میگزین
یورپین CEO زیادہ تر پورے یورپ میں چلنے والا ایک طباعت شدہ اور آن لائن میگزین ہے۔ یہ سب سے ممتاز کاروباروں پر اور ان کے متعلقہ شعبوں میں سب سے بہترین سالانہ ایوارڈز پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ اس سال بہترین FX بروکر 2018 کے طور پر یہ شناخت ہم نے حاصل کی ہے، جو سب سے بڑا تخمینہ ہے جو ایک بروکر حاصل کر سکتا ہے۔
بہترین ٹریڈنگ شرائط 2018
یورپی CEO میگزین
یورپین CEO زیادہ تر پورے یورپ میں چلنے والا ایک طباعت شدہ اور آن لائن میگزین ہے۔ یہ سب سے ممتاز کاروباروں پر اور ان کے متعلقہ شعبوں میں سب سے بہترین سالانہ ایوارڈز پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ اس سال بہترین ٹریڈنگ شرائط 2018 کے طور پر اس کی یہ شناخت ہم نے حاصل کی ہے۔ یہ اعزاز ہمارے وسیع اقسام کے مرضی کے اکاؤنٹس اور پلیٹ فارمز کی طرف سے لایا گیا تھا جو ہم نے ہر ضرورت کو پورا کرنے اور ہماری طرف سے پیش کیے جانے والے تمام مقبول ترین انسٹرومنٹس کے لئے شاندار شرائط کی طرف سے ترقی دی ہے۔
بہترین کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2018
Forex-Awards.com
ہماری بالکل نئی Octa کاپی ٹریڈنگ سروس کو Forex-Awards.com پر، Forex-Ratings.com برانچ، عوامی ووٹ کی طرف سے بہترین کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2018 منتخب کیا گیا تھا۔ جبکہ ہم خدمات کے ساتھ مقابلہ کر رہے تھے جو ایک طویل تاریخ کی حامل ہیں، صارفین نے ہمارے جدید نقطہ نظر اور خصوصیات کی ایک بڑے سیٹ کو سراہا۔ موخرالذکر خطرات کو اپنے کنٹرول میں رکھتے ہوئے، صارفین کو سب سے زیادہ سہل طریقے سے اپنی سرمایہ کاری کو منظم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
بہترین ٹریڈز عملدرآمد 2017
بطرف Forex-Awards.com
Forex-Awards.com، ایک Forex-Ratings.com برانچ، ہزاروں کسٹمرز کی جانب سے FX بروکریج کمپنیوں کی شناخت فراہم کرتا ہے۔ یورپی فاریکس مارکیٹ کو ترقی اور انضباط کے لحاظ سے بہترین میں سے ایک کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے۔ اس ممتاز پورٹل سے ہمارا تیسرا ایوارڈ Octa کے تیز ترین ٹریڈ عملدرآمد کا جشن مناتا ہے۔
ٹریڈنگ کی بہترین شرائط 2017
یورپین سی ای او میگزین ایوارڈ، یورپین مارکیٹ میں اپنی خدمات کی پیشکش کرنے والی سب سے زیادہ جدت انگیز اور منصفانہ کمپنیوں کیلئے وقف کیا جاتا ہے۔ یہاں ہے کہ ان کے ماہرین Octa کے بارے میں کیا کہتے ہیں: "2016 میں، Octa نے اپنے کلائنٹس کو بہتر کردہ ٹریڈنگ شرائط کا ایک مجموعہ پیش کیا۔ کم اسپریڈز اور زیادہ انسٹرومنٹس کے ساتھ، یہ اب صنعت کے معروف ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ذریعے تمام کلائنٹس کی ضروریات کو پورا کرتا ہے"۔
بہترین فاریکس ECN بروکر 2017
بطرف UK فاریکس ایوارڈز
یو کے فاریکس ایوارڈز یو کے فاریکس مارکیٹوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کمپنیوں کا جشن مناتے ہیں۔ فاریکس ٹریڈرز اور نجی سرمایہ کار کمیونٹی ان کمپنیوں کے لئے ووٹ ڈالتے ہیں جن کے بارے میں ان کو یقین ہو کہ انہوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ مستقل انداز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایوارڈ Octa کی چیپمین جدید ترین ٹیکنالوجی، کم لاگت ٹریڈنگ، جامع مارکیٹ تحقیق ٹولز، ایڈوانسڈ تعلیمی پروگرام اور عالمی معیار کی کسٹمر سروس کا انعام دیتا ہے۔
شفاف ترین بروکر 2017
یورپین سی ای او میگزین ایوارڈ، یورپین مارکیٹ میں اپنی خدمات کی پیشکش کرنے والی سب سے زیادہ جدت انگیز اور منصفانہ کمپنیوں کیلئے وقف کیا جاتا ہے۔ یہاں ہے کہ ان کے ماہرین Octa کے بارے میں کیا کہتے ہیں: "2016 میں، Octa نے اپنے کلائنٹس کو بہتر کردہ ٹریڈنگ شرائط کا ایک مجموعہ پیش کیا۔ کم اسپریڈز اور زیادہ انسٹرومنٹس کے ساتھ، یہ اب صنعت کے معروف ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ذریعے تمام کلائنٹس کی ضروریات کو پورا کرتا ہے"۔
ٹریڈنگ کی بہترین شرائط 2016
بطرف فاریکس رپورٹ میگزین
فاریکس رپورٹ ایوارڈز صنعت کے جدت انگیز لوگوں کا جشن مناتا ہے، جو کسٹمر سروس میں بہترین خدمات فراہم کرتے ہیں، اور جو دنیا کی انتہائی مسابقتی مارکیٹوں میں سے ایک میں پیش پیش ہیں۔ Octa نے 2016 میں ٹریڈنگ کی شرائط کو اپ گریڈ کیا ہے اور اس کے بعد سے شرائط کو بے انتہاء سراہا گیا ہے اور یہاں تک کہ فاریکس رپورٹ میگزین کے ماہرین کی جانب سے بھی اسے تسلیم کیا گیا ہے۔
شفاف ترین بروکر 2016
یورپین سی ای او میگزین ایوارڈ، یورپین مارکیٹ میں اپنی خدمات کی پیشکش کرنے والی سب سے زیادہ جدت انگیز اور منصفانہ کمپنیوں کیلئے وقف کیا جاتا ہے۔ یہاں ہے کہ ان کے ماہرین Octa کے بارے میں کیا کہتے ہیں: "جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ، Octa نے فاریکس کے ٹریڈنگ کے معیار کو ازسر نو تشکیل دیا ہے، خاص طور پر جب 100 سے زائد ملکوں میں شفافیت اور سہولت کے ساتھ کلائنٹس کو خدمات فراہم کرنے کی بات ہو"۔
بہترین STP بروکر 2016
بطرف فاریکس رپورٹ میگزین
فاریکس رپورٹ ایوارڈز صنعت کے جدت انگیز لوگوں کا جشن مناتا ہے، جو کسٹمر سروس میں بہترین خدمات فراہم کرتے ہیں، اور جو دنیا کی انتہائی مسابقتی مارکیٹوں میں سے ایک میں پیش پیش ہیں۔ بہترین STP بروکر 2016 ایوارڈ، Octa کی صنعت کے رہنما کے طور پر حیثیت کی توثیق کرتا ہے اور یقین دہانی کرتا ہے کہ ہمارے کلائنٹس کو بہترین سروس ملتی ہے۔
یورپ کا بہترین فاریکس بروکر 2016
بطرف Forex-Awards.com
Forex-Awards.com، ایک Forex-Ratings.com برانچ، ہزاروں کسٹمرز کی جانب سے FX بروکریج کمپنیوں کی شناخت فراہم کرتا ہے۔ یورپی فاریکس مارکیٹ کو ترقی اور انضباط کے لحاظ سے بہترین میں سے ایک کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے۔ یورپ میں بہترین بروکر کے لئے بروکرز کو نامزد کرنا، ماہرین اکاؤنٹ آپریشنل تاریخ اور ساکھ کو مدنظر رکھتے ہیں، اور ہم ایک قطار میں دوسرے سال کے لئے ہمارے کسٹمرز کی جانب سے ووٹ دیئے جانے بے حد خوش ہیں!
یورپ میں بہترین فاریکس بروکر 2015
from Forex-Awards.com
Forex-Awards.com، ایک Forex-Ratings.com برانچ، ہزاروں کسٹمرز کی جانب سے FX بروکریج کمپنیوں کی شناخت فراہم کرتا ہے۔ Forex-Awards.com کی جانب سے تعارف سے واقعتاً مراد فاتح کمپنیوں کی جانب سے فراہم کردہ خدمات کے اعلٰی معیار کی توثیق ہے، اور Octa یورپ میں بہترین فاریکس بروکر کے طور پر تسلیم کیے جانے پر بے حد خوش کا اظہار کرتا ہے۔
بہترین بین الاقوامی بروکر 2015
from FX Empire
ٹریڈرز FXEmpire انعامات کو اعتماد اور معیار کی حقیقی تصدیق کے طور پر تصور کرتے ہیں، جس کی وہ بروکرز سے توقع کر سکتے ہیں۔ ہمیں صنعت کے رہنماؤں کے ساتھ مل کر بہترین بین الاقوامی بروکر 2015 کے طور پر نامزد کیا گیا تھا اور ٹریڈرز میں سے 46% نے ووٹ دیا تھا! بہترین بین الاقوامی بروکر ایوارڈ ٹریڈنگ کی خدمات کے ساتھ ساتھ عمومی پیشکش، سروس اور عالمی اپیل کی لوکلائزیشن کی تعریف کرتا ہے۔
بہترین اسلامی اکاؤنٹ فاریکس بروکر 2015
from ForexTraders.com
ForexTraders.com has experienced online forex professionals providing expert advice, educational tools, forex market commentary, and best practices guidance. Octa Islamic account conditions are designed specifically for the Muslim traders. We care about our customers and we do our best to make their trading experience easy and convenient. Open an award-winning Islamic account with Octa today!
بہترین STP بروکر 2015
یورپی سی ای او ایوارڈز سب سے جدت انگیز ناموں کو دیکھتا ہے۔ حکمت عملی، پائیداری، منافع بخش ہونے اور دیگر کئی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے، اس سال کا یورپی سی ای او ایوارڈ اس کاروبار میں صرف روشن ترین ستاروں پر مشتمل ہے۔ یورپی سی ای او میگزین دعوٰی کرتا ہے کہ Octa "اپنی باکمال تکنیکی صلاحیتوں کی برتری کے باعث ممتاز اہمیت کا حامل ہے، اور فاریکس کی صنعت میں اپنے شاندار علم، اور کلائنٹس کی پیچیدہ ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت کے لئے بھی جانا جاتا ہے"۔ ہم صنعت کے اعلٰی ترین معیارات پر پورا اترنے پر بے حد خوش ہیں۔
بہترین STP بروکر FX انڈسٹری میں بے مثال شراکت داری 2015
فاریکس رپورٹ میگزین باکمال بروکریج کمپنیوں کا جشن مناتا ہے جو جدت انگیز، قابل اعتماد اور منصفانہ ہیں۔ فاریکس کی صنعت کی حالیہ پیش رفت میں ماہرین ہونے کے ساتھ، فاریکس رپورٹ کے تجزیہ کار کئی نامزدگیوں میں ان کو ایوارڈ دینے کے لئے معروف ترین بروکریج کمپنیوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ ان دونوں ایوارڈز کو، فاریکس رپورٹ میگزین کے مطابق مارکیٹ میں بہترین STP بروکر ثابت ہونے اور FX کی صنعت میں شاندار شراکت داری کرنے پر Octa کو پیش کیا گیا۔ ہم دو سال تک مسلسل فاریکس رپورٹ میگزین کی طرف سے تسلیم کیے جانے پر خوش ہیں!
سب سے زیادہ قابل اعتماد بروکر 2014
from FX Empire
FX Empire کے الفاظ میں، "آن لائن ریٹیل ٹریڈنگ میں بھروسہ مقدم ترین امر ہے۔ یہ ایوارڈ سیکورٹی، پلیٹ فارم کارکردگی اور عام بھروسہ مندی کی نشاندہی کرتا ہے"۔ ایک ہی تسلسل کے ساتھ، دوسرے سال کے لئے FX Empire کی جانب سے تسلی کیے جانے پر Octa بے حد خوش ہے۔ FX Empire نیٹ ورک فاریکس ٹریڈنگ کے میدان کا احاطہ کرتا ہے اور مالیاتی فیصلہ-سازی کے ساتھ منسلک موضوعات پر ماہرین کی رائے تیار کر چکا ہے۔
بہترین ECN بروکر ایشیا 2014
from Global Banking and Finance Review
گلوبل بینکنگ اور فنانس جائزہ کی طرف سے ہماری شاندار ECN سروس کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ہم اس ایوارڈ کو وصول کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں، اور اپنے کلائنٹس کی تائید و حمایت پر ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایوارڈ گلوبل بینکنگ اور فنانس جائزہ کی جانب سے تیسرا ہے اور ہمیں مسرت ہے کہ ہم ہر سال اپنے معیار کو بلند کر رہے ہیں۔
بہترین بروکر مشرقی یورپ بہترین بروکر سینٹرل ایشیا 2014
فاریکس رپورٹ میگزین ٹریڈنگ کے ٹولز، حکمت عملی، اور معروف بروکریج کمپنیوں پر درست معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہر سال، فاریکس رپورٹ کی وقف شدہ تحقیقی ٹیم، بروکرز، ٹریڈرز، اور مارکیٹ میں دستیاب ترین جدید ٹیکنالوجیز کا تجزیہ اور تشخیص کاری کرتی ہے۔ فاریکس رپورٹ ایوارڈز صنعت کے جدت انگیز لوگوں کا جشن مناتا ہے، جو کسٹمر سروس میں بہترین خدمات فراہم کرتے ہیں، اور جو دنیا کی انتہائی مسابقتی مارکیٹوں میں سے ایک میں پیش پیش ہیں، اور ہم اس فہرست میں اپنی جگہ بنانے پر بے حد خوش ہیں۔
بہترین کسٹمر سروس بروکر 2013
from FX Empire
FXEmpire.com، FX Empire نیٹ ورک کے فاریکس پرچم بردار کی سائٹ ہے۔ FX Empire نیٹ ورک قارئین کو ماہرانہ اور بروقت تکنیکی تجزیہ، بنیادی تجزیہ اور خبریں؛ فراہم کرتا ہے؛ تاکہ ٹریڈرز کو بہترین ممکنہ مالیاتی فیصلے کرنے میں خود مختار بنایا جا سکے۔ آپ FX Empire کے ذریعہ یہاں Octa کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ ہمیں دیا گیا اعزاز عظیم قدر کا حامل ہے اور ہم اس طرح کی مثبت رائے پر FX Empire اور اپنے کلائنٹس کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔
بہترین بروکر سینٹرل ایشیا بہترین بروکر سینٹرل اور مشرقی یورپ 2013
ورلڈ فنانس میگزین سرکردہ عالمی مالیاتی اشاعت میں سے ایک ہے۔ Octa کے لئے اس سال ان کے دو انعامات جیتنا زبردست کامیابی ہے! ہم فاتحین ہونے پر بے خوش ہیں اور ہم ورلڈ فنانس ٹیم، اپنے کسٹمرز اور اپنے فالوورز کا ہماری کاوشوں کی اعلٰی قدر دانی کرنے پر شکریہ ادا کرنا چاہیں گے!
بہترین کسٹمر سروس بروکر ایشیا 2013
from Global Banking and Finance Review
ہم اپنی کسٹمر سروس کو صنعت میں بہترین بنانے کیلئے پوری جانفشانی سے مصروف عمل رہے ہیں۔ ہماری کاوشوں کو ایک اور GBAF ایوارڈ کے ساتھ تسلیم کیا گیا ہے۔ اس سال کے دوران، ہم نے ہماری سروس کے لیول کو حیرت انگیز طور پر بہتر بنایا ہے، جس میں GBAF کے مطابق دیگر فاریکس بروکرز کے مابین ایشیا میں بہترین کے طور پر ثابت کیا ہے۔
تیز ترین ترقی کرتا مائیکرو فاریکس بروکر 2012
from Global Banking and Finance Review
2012 میں واپس Octa کو سال کا تیز ترین مائیکرو فاریکس بروکر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ یہ معروف ایوارڈ فاریکس کی صنعت میں نمایاں ترین کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر Octa کی شناخت بنا ہے۔ ہم جیت جانے اور وسیع تعداد میں نامزدگیوں میں سے منتخب ہونے پر فخر کا اظہار کرتے ہیں۔