کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی:
آسٹریلیا ڈے 2022

 آسٹریلیا ڈے کی وجہ سے AUS200 کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی واقع ہو گی۔ براہِ کرم اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے درجِ ذیل تبدیلیوں کو مدِّ نظر رکھیں (EET، سرور ٹائم)۔

انسٹرومنٹ

منگل، 25 جنوری

بدھ، 26 جنوری

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

AUS200

رات 1 بجے

رات 11 بجے

صبح 8:10 بجے

دوپہر 12 بجے

اگر آپ کچھ پوچھنا چاہیں یا کسی قسم کی دُشواری کی صورت میں ہماری کسٹمر سپورٹ کو [email protected] پر ای میل کریں۔

اپنے ترجیحی بروکر کے طور پر ہمیں منتخب کرنے کا شکریہ!

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

2021 کی ہائی لائٹس

پیچھے مڑ کر 2021 کو دیکھیں تو آپ کے تعاون اور مدد سے ہم نے اہم نئی خصوصیات شامل کیں، فلاحی اداروں کی مالی اور دیگر وسائل سے مدد کی اور مقبول انعامات دیئے اور مزید بہت کچھ کیا!
مزید پڑھیں Previous

ویک اینڈ پر کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کریں

5 فروری سے تمام اکاؤنٹس کے صارفین ویک اینڈ پر بھی کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کر سکیں گے۔ یہ نیا فیچر ہماری تمام دستیاب کرپٹو کرنسیز کے لیے ہے۔
مزید پڑھیں Next