کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ہم نے 2021 کے لئے ‘بہترین فاریکس بروکر ایشیاء’ ایوارڈ حاصل کیا ہے

ہم ابھی بھی پہلی مالی سہ ماہی میں ہیں، پھر بھی 2021 ایوارڈز کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف آن لائن اور پرنٹ میگزین گلوبل بینکنگ اور فنانس ریویو نے ہمیں ’بیسٹ فاریکس بروکر ایشیاء‘ کا اعزاز دیا ہے۔

یہ پلیٹ فارم 2011 سے بہترین اور کامیاب ترین فاریکس بروکرز کی شناخت کرتا اور انھیں ایوارڈ دیتا ہے۔ یہ عمل اس انڈسٹری میں بہت ساری دیگر مالی سروسز کی امتیازی کارکردگی کو سراہنے کے لئے استعمال ہوا ہے۔

گلوبل بینکنگ اور فنانس ریویو ایڈیٹر، وانڈا رچ نے ایک الگ بیان دیا، ‘OctaFX نے سال بہ سال ثابت کیا ہے کہ یہ ٹریڈرز کو بہترین ٹریڈنگ شرائط مہیا کرنے کے لئے ایک پُرعزم فاریکس بروکر ہے۔ OctaFX اعلی ترین سروسز کی فراہمی، مضبوط کسٹمر سپورٹ، اور سرمایہ کاری کے لئے مؤثر ٹریڈنگ شرائط پر مرکوز ہے۔ OctaFX کے ذریعہ، ٹریڈر اپنے طریقے سے ٹریڈ کرسکتے ہیں — وہ کم اسپریڈ، تیز رفتار ایگزیکیوشن، مختلف ٹریڈنگ پلیٹ فارم، بغیر کمیشن کے ڈپازٹ اور ودڈراول اور مقامی بینکوں میں پیش کردہ ادائیگی کی پیش کش کرتے ہیں۔

‘بہترین فاریکس بروکر ایشیاء’ ایوارڈ ‘بروکرج ایوارڈز’ کے زمرے میں موجود ہے۔

عالمی بینکنگ اور فنانس ایوارڈز کی پوری دنیا کی معاشی برادری میں قدر کی جاتی ہے۔ وہ اس متحرک انڈسٹری میں کامیابیوں، جدت طرازی، نئی حکمت عملیوں، اور متاثر کن تبدیلیوں اور منتقلی کی بازگشت کرتے ہیں۔

گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو نے اس سے قبل 2020 میں بھی OctaFX کو اسی طرح کے اعزاز سے نوازا تھا، انھیں ’نائجیریا میں بیسٹ بروکر‘ اور ’جنوب مشرقی ایشیاء میں بیسٹ پارٹنر شپ پروگرام‘ کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر، یہ GBAF سے ملنے والا آٹھواں ایوارڈ ہے۔

 

ایوارڈ

ایسٹر کی چھٹیاں: ٹریڈنگ شیڈول2021 میں تبدیلی

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ ایسٹر کی چھٹیوں کے باعث کئی اثاثہ جات کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی واقع ہو گی۔ یہ تبدیلیاں 1 سے 6 اپریل 2021 کے درمیان واقع ہوں گی۔ برائے مہربانی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے درجِ ذیل شیڈول کو مدِّ نظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Previous

نئے کرنسی پیئرز اور ایک نئی کموڈیٹی سے ملیں

ب آپ USDZAR،EURZAR ، GBPZAR، ZARJPY، اور XNGUSD کو ٹریڈ کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں Next