کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

2021 کی ہائی لائٹس

گزشتہ سال 2021 غیر یقینی صورتحال سے بھرا ہوا تھا۔ عالمی سطح پر ہمیں توسیع شدہ لاک ڈاؤن، قدرتی آفات وغیرہ جیسی غیر متوقع مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کہاوت ہے کہ کامیابی کا صحیح پیمانہ یہ ہے کہ کوئی مشکلات سے کیسے نبٹتا ہے۔ تاہم، ہمارا ایمان ہے کہ ہماری کامیابی کا بہترین پیمانہ ان لوگوں کی تعداد ہے جن کی زندگیاں تبدیل کرنے میں ہم نے مدد کی۔ 

2020 کے غیر متوقع ہونے کے باوجود ہم نے اس سال کے لیے اپنے لیے بلند اہداف مقرر کیے ہیں۔ کیا ہم نے 2021 کے لیے اپنے تمام اہداف حاصل کیے؟ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں۔

 

2021 کی خصوصیات

پچھلے سال کا جائزہ لیں تو ہمارے اہم مقاصد میں سے ایک ایپل کے صارفین کے لیے ٹریڈنگ ایپ تیار کرنا تھا۔ ہم نے اسے زیرو سے تیار کرنا شروع کیا تھا، لیکن خوش قسمتی سے یہ ایپ ابھی سے کئی ممالک میں اسٹور پر دستیاب ہے اور جلد ہی ہر جگہ دستیاب ہو گی۔

ہمارا ایک مقصد نئی خصوصیات شامل کرنا اور دیگر خصوصیات کو بہتر بنانا تھا۔ اول الذکرکے لیے، ہم نے آٹھ نئے انسٹرومنٹس شامل کیے، جن میں میکسیکن پیسو اور ساؤتھ افریقن رینڈ شامل ہیں۔ مزید برآں، ہم نے اپنے ٹریڈرز کے لیے کرپٹو کرنسی کا لیوریج 1:10 سے بڑھا کر 1:25 کر دیا تاکہ وہ مارکیٹ سوئنگز سے فائدہ اٹھا کر اور زیادہ کما سکیں۔ 

آپ کو ایک نیا اور بہتر کاپی ٹریڈنگ رسک کیلکولیشن سسٹم بھی ملے گا، جو صارفین کو پہلے سے کہیں زیادہ دوستانہ نظام فراہم کرتا ہے۔

  

ایوارڈز

جیسا کہ آپ جانتے ہیں، 2021 حیران کن واقعات سے بھرا ہوا تھا۔ مثلاّ ہم نے 2020 میں صرف اپنے اہداف ہی پورے نہیں کیے، بلکہ ان سے کہیں زیادہ حاصل کیا۔

ہمیں سات نئے ایوارڈ ملے، بشمول: 

Tradeforexsa کی طرف سے بیسٹ فاریکس کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2021

ورلڈ بزنس آؤٹ لک کی طرف سے بیسٹ ٹریڈنگ کنڈیشنز ایشیا 2021

گلوبل بزنس ریویو میگزین کی طرف سے بیسٹ فاریکس بروکر انڈیا 2021

ورلڈ فائنانس کی طرف سے بیسٹ Ecn بروکر 2021

FX ڈیلی انفو کی طرف سے بیسٹ ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2021

گلوبل بینکنگ اینڈ فائننس ریویو کی طرف سے ڈیکیڈ آف ایکسی لینس فاریکس ایشیا 2021

گلوبل بینکنگ اینڈ فائنانس ریویو کی طرف سے بیسٹ فاریکس بروکر ایشیا

 

فلاحی کام

اس سب سے قطع نظر، سب سے اہم کامیابی وہ ہے جسے کوئی ادارہ تسلیم نہیں کرتا، اور وہ  ہمارے فلاحی عطیات ہیں۔ 

2021 میں ہم نے ضرورت مندوں کے لیے کثیر رقم، کھلونے، کتابیں، خوراک، پانی، لائیواسٹاک، کپڑے، تعلیم و تربیت، طبی آلات اور کمپیوٹر اکٹھے کیے۔ وصول کنندگان میں پاکستان، میکسیکو، انڈونیشیا، ملائیشیا، نائجیریا وغیرہ شامل ہیں۔

ہم نے جن تقریبات کا انعقاد کیا ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں:

رمضان چیریٹی (1) (2)

کرسمس چیریٹی میریکل

وولکینو اینڈ ارتھ کوایک ایمرجنسی رسپونس

کوویڈ ریلیف ایڈ

باتک ڈے سپورٹ

آسک ٹو بڈ ٹریننگ

قربان بیرام ڈونیشن ڈرائیو

غریب اور بے سہارا لوگوں کی امداد کے لیے درکار فلاحی کام کبھی ختم نہیں ہوتے۔ 2021 میں ہم نے اسے اپنے اہم مقاصد میں جگہ دی۔ اور 2022 میں ہم پہلے سے کہیں زیادہ فلاحی کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 

تحائف اور انعامات

دینے کی بھی مختلف صورتیں ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر، ہمارا مقبول ٹریڈ اینڈ ون پروگرام نئے ممالک میں کام کرتا، بڑھتا اور پھیلتا رہا۔ صارفین نے خصوصی پروموشنز کا فائدہ اٹھایا اور صرف ٹریڈنگ کے ذریعے پرائز لاٹس جمع کیں۔ نتیجے کے طور پر، ہمارے کلائنٹس نے مجموعی طور پر 200,000 سے زیادہ انعامات حاصل کیے، جن میں عام اشیاء سے لے کر PlayStation 5s اور خصوصی لیپ ٹاپ تک شامل ہیں۔

ہمارے بہت سے مشہور پروگراموں میں شرکت کرنے والے کلائنٹس نے کچھ غیر معمولی انعامات بھی جیتے جن میں گولڈ بارز، کاریں اور جدید ترین ٹریڈنگ سیٹ اپ شامل ہیں۔

 

نیک خواہشات

امید کرتے ہیں کہ ہم نے غیر یقینی صورتحال کے دوران آپ کے 2021 کو تھوڑا سا روشن بنایا۔ لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم آپ کی مدد سے، مزید بہتری کے منصوبوں کے ساتھ، 2022 کو اپنا بہترین سال بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 

 

OctaFX کاپی ٹریڈنگ نے کاپی کرنے کی نئی سیٹنگز متعارف کرائی ہیں

ابھی حال ہی میں ہم نے اپنے ٹریڈرز کے لیے سبسکرپشن کے عمل کی سہولت اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے اپنی کاپی ٹریڈنگ سروس کو دوبارہ ڈیزائن کیا ہے۔ اب آپ ماسٹر ٹریڈرز کے آرڈرز کو مساوی، ڈبل یا ٹرپل والیم میں کاپی کر سکتے ہیں
مزید پڑھیں Previous

ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی:
آسٹریلیا ڈے 2022

25 جنوری اور 26 جنوری، 2022 کو AUS200 کے ٹریڈنگ اوقاتِ کار میں تبدیلی واقع ہو گی۔
مزید پڑھیں Next