اسٹاک ڈیریویٹیوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان
جب کوئی کمپنی اپنے شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو، اس کی وجہ سے ڈیویڈنڈ کی رقم کے مطابق کمپنی کی قدر میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ کو مارکیٹ کھلنے پر شیئر کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ یعنی وہ دن جب کمپنی کے اسٹاک کی ٹریڈنگ ڈیویڈنڈ کی قدر کے بغیر شروع ہوتی ہے۔
اگر آپ کسی ایسی کمپنی کے اسٹاک ڈیری ویٹوز ہولڈ کر کے رکھیں، جو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو ہم ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ پر بائے آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں ڈیویڈنڈ کی رقم کریڈٹ کر دیں گے یا سیل آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ سے یہ رقم ڈیبٹ کر لی جائے گی۔
درج ذیل انسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ کے ردّوبدل کا اطلاق ہو گا:
انسٹرومنٹ |
رقم فی شیئر |
ایکس-ڈیویڈینڈ ڈیٹ |
COST.NAS |
1.02 USD |
1 فروری 2024 |
WFC.NYSE |
0.35 USD |
1 فروری 2024 |
BX.NYSE |
0.94 USD |
2 فروری 2024 |
ASML.EAS |
1.45 EUR |
5 فروری 2024 |
INTC.NAS |
0.125 USD |
6 فروری 2024 |
SBUX.NAS |
0.57 USD |
8 فروری 2024 |
V.NYSE |
0.52 USD |
8 فروری 2024 |
SIE.XE |
4.7 EUR |
9 فروری 2024 |
LLY.NYSE |
1.3 USD |
14 فروری 2024 |
MSFT.NAS |
0.75 USD |
14 فروری 2024 |
JNJ.NYSE |
1.19 USD |
16 فروری 2024 |
QCOM.NAS |
0.8 USD |
28 فروری 2024 |
GS.NYSE |
2.75 USD |
28 فروری 2024 |
SVN.TSE |
56.5 JPY |
28 فروری 2024 |
LMT.NYSE |
3.15 USD |
29 فروری 2024 |
TMUS.NAS |
0.65 USD |
29 فروری 2024 |