کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

100% Boo-onus! ہمارا ہالووین کا جشن تو بس دعوتوں کے بارے میں ہے

کس نے کہا ہالووین کا ڈراؤنا ہونا ضروری ہے؟ ہمیں یقین ہے کہ یہ خوشیاں بھی لا سکتا ہے۔ 

28 اکتوبر – 1 نومبر، اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں ڈیپازٹ کرائیں اور ان میں سے ہر ایک پر 100% ڈیپازٹ بونس کا دعوٰی کریں۔ ہالووین منانے سے لطف اندوز ہوں اور ہمارے ساتھ کمائیں!

 

 

پروموشنز اور مقابلہ جات

ڈے لائٹ سیونگ کے وقت کے اختتام کی وجہ سے OctaFX ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں

OctaFX ٹیم آپ کو یہ بتانا چاہتی ہے کہ اتوار 27 اکتوبر سے، یورپ میں ڈے لائٹ سیونگ کے وقت کا اختتام ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں Previous

Champion ڈیمو مقابلہ کے فاتحین اب فیس بک پر

ہم نے اپنے باقاعدہ Champion ڈیمو مقابلہ کی خبروں کو سوشل نیٹ ورکس پر منتقل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں Next