Back
Aug 14, 2018
یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد! پاکستان زندہ آباد!
ہم پاکستان سے تمام ٹریڈرز کو پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں جو آج یوم آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ 14 اگست پاکستان کے لئے ایک خاص دن ہے، جو اپنی 71 سالہ آزادی کا جشن منای رہا ہے۔ OctaFX ٹیم کی جانب سے گرمجوشی سے مبارک باد اور بہترین خواہشات ہم پاکستان کے تمام لوگوں کے لئے ہر ممکن کامیابی، خوشی اور خوشحالی کے متمنی ہیں۔
خدا کرے آپ کی تمام خواہشات پوری ہوں اور آپ کی ٹریڈنگ بہت باکمال اور منافع بخش ثابت ہو۔
آج ایک عظیم جشن منائیں اور یہ عظیم ملک پاکستان ہمیشہ پھلتا پھولتا رہے۔
پاکستان زندہ آباد!
مخلصانہ،
OctaFX ٹیم