کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

جونٹینتھ: ٹریڈنگ شیڈول

متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول کو 19 جون 2023 کو امریکہ میں جونٹینتھ قومی یومِ آزادی کی وجہ سے بدل دیا جائے گا۔ براہ مہربانی اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت نظر ثانی شدہ شیڈول (EEST سرور ٹائم) کو پیش نظر رکھیں:

انسٹرومنٹ

پیر، 19 جون

کھولیں

بند کریں

US30

1:00 بجے صبح

8:00 بجے شب

SPX500

1:00 بجے صبح

8:00 بجے شب

JPN225

1:00 بجے صبح

8:00 بجے شب

NAS100

1:00 بجے صبح

8:00 بجے شب

XBRUSD

3:00 بجے صبح

8:15 بجے شب

XTIUSD

1:00 بجے صبح

8:15 بجے شب

XNGUSD

8:00 بجے صبح

8:15 بجے شب

XAGUSD

1:00 بجے صبح

9:30 بجے شب

XAUUSD

1:00 بجے صبح

9:30 بجے شب

US اسٹاکس

بند

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

رمضان خیراتی پراجیکٹ: ملائیشیا میں تعلیمی مراکز کی ڈیجیٹلائزیشن

اس رمضان میں، ہم نے ایک مرتبہ پھر آئیڈیاز اکیڈمی (Ideas Academy) کے ساتھ ملائیشیا کے درجنوں تعلیمی مراکز کو اسکول مینجمنٹ سسٹم، تدریس بذریعہ کھیل پلیٹ فارم، اور گوگل فار ایجوکیشن (Google for Education) تک رسائی فراہم کرنے کے منصوبے کے حوالے سے اشتراک کار کیا۔
مزید پڑھیں Previous

ہندوستانی طلباء کو جدید کمپیوٹرز کی فراہمی

ہم نے کمیونٹی ایکشن فار رورل ڈیولپمنٹ (CARD) کے ساتھ شراکت داری کی تاکہ تمل ناڈو کے ایک دیہی اسکول کو پندرہ کمپیوٹرز سے آراستہ کیا جا سکے تاکہ ہندوستان میں ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں Next