کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

سب سے قابل اعتماد بروکر ایشیا 2023

قابلِ اعتماد ہونا ہمارے لیے سب سے اہم ہے، کیوں کہ یہ ان مرکزی اقدار میں شامل ہے جو ایک بروکر میں موجود ہونی چاہیے۔ ہمیں سب سے قابل اعتماد بروکر ایشیا 2023 ایوارڈ حاصل کرنے پر انتہائی فخر ہے۔

ہم ان تمام ٹریڈرز کے شکرگزار ہیں جنھوں نے ہم پر اعتماد کیا، ہم اپنی ٹریڈنگ شرائط، سیکیورٹی اور شفّافیت کو بہترین درجے پر قائم رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

 

ایوارڈ

ہمارا برتھ ڈے فلاحی پراجیکٹ: ملائشین طلباء کے لئے امتحانات اسپانسر کرنا

ہم نے آئیڈیاز اکیڈمی کے اشتراک سے ان کے طلباء کی IGCSE امتحانی فیس ادا کی اور انھیں امتحان کی تیّاری کے لیے کیمبرج کی کتابیں فراہم کیں۔
مزید پڑھیں Previous

بہترین تعلیمی بروکر 2023

ہم نے Holiston Media سے انڈسٹری کے دو ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔ یہ گلوبل ٹریڈنگ کی تعلیم میں ہماری کوششوں کو وقف کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں Next