کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

سب سے محفوظ ٹریڈنگ پلیٹ فارم سنگاپور 2023

ورلڈ بزنس آؤٹ لک کی جانب سے 'موسٹ سیکیور ٹریڈنگ پلیٹ فارم سنگاپور، 2023' ایوارڈ نے ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی حفاظت اور سیکورٹی کو اجاگر کیا۔ پچھلے سالوں میں، ہم نے ثابت کیا کہ ہم میں وہ خوبیاں ہیں جن کی نئے اور پیشہ ور ٹریڈرز کو ضرورت ہوتی ہے۔

ہم اس میگزین کے ہماری کارکردگی کے جائزے کو سراہتے ہیں:

 OctaFX'اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں محفوظ ماحول کی خصوصیات کے جدید نفاذ کے ساتھ اپنے ٹیکنالوجی سلوشنز کو مسلسل اپ گریڈ کر رہا ہے۔ انڈسٹری کے کم ترین اسپریڈز اور تیز ترین ایگزیکیوشن ریٹس کو برقرار رکھتے ہوئے،OctaFX ہم سب کو متاثر کرتا رہتا ہے، اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ محفوظ اور بہترین آن لائن بروکرز میں سے ایک بن رہا ہے۔'

ورلڈ بزنس آؤٹ لک نے ٹاپ فنانشل پروفائلز کی غیرجانبدار اتھارٹی کے طور پر اپنا نام بنایا ہے، جو ہمیشہ انڈسٹری کے بہترین اور جدید ترین کھلاڑیوں کی شناخت پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔

 

 

ایوارڈ

ٹریڈنگ شیڈول

متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ اوقات 25 اپریل 2023 کو بدل جائیں گے۔
مزید پڑھیں Previous

لیبر ڈے (یومِ مزدور): ٹریڈنگ شیڈول

1 مئی 2023 کو متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ اوقاتِ کار تبدیل ہوں گے
مزید پڑھیں Next