کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ہم آپ کے لیے ٹریڈنگ کا ایک نیا تجربہ OctaTrader ڈیزائن کر رہے ہیں

حال ہی میں ہم نے چند منتخب صارفین کو OctaTrader پلیٹ فارم پر ڈیمو اکاؤنٹس بنانے کی رسائی فراہم کی ہے۔ یہ پلیٹ فارم ہماری جدید ترین ڈیویلپمنٹ ہے اور ہم آپ سے شیئر کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں۔

OctaTrader کو ہمارے ماہرین نے آپ کی ٹریڈنگ ضروریات اور عادات کو فوکس کرتے ہوئے اِن ہاؤس ڈیویلپ کیا ہے۔ ہم نے ایک واضح لے آؤٹ، وَن-ٹیپ رسائی، اور ہماری ایپس اور ویب سروسز کے ساتھ بلا تعطّل انٹیگریشن کو یقینی بنایا ہے۔ اس کی بدولت مارکیٹ پر آپ کا رسپانس پہلے سے تیز اور مزید مؤثر ہو جائے گا۔

ایک نیا اور ہمارا اپنا ٹریڈنگ پلیٹ فارم بنانے کے ذریعے ہم آپ کے لیے مارکیٹ کا واضح منظر فراہم کرنے، ممکنہ خطرات کو کم کرنے اور فیصلہ سازی کے عمل کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں۔ OctaTrader ہمیں انڈسٹری اور مارکیٹ کے جدید ترین ٹرینڈز اختیار کرنے کے مزید مواقع بھی فراہم کرے گا۔

ہم جو آفر کرنے جا رہے ہیں، موجودہ محدود ڈیمو ریلیز محض اس کی ایک جھلک ہے۔ مزید اَپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں: ہمارے اگلے مراحل میں ورلڈ وائڈ ڈیمو ریلیز اور اس کے فوری بعد ایک فُل اسکیل ریئل-ٹریڈنگ لانچ شامل ہیں۔

 

 

بہتری

بیسٹ گلوبل بروکر ایشیا 2022

معاشی دنیا کے معروف ماہر - انٹرنیشنل بزنس میگزین کی طرف سے ہمیں بیسٹ گلوبل بروکر ایشیا 2022 کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

اسٹاک ڈیریویٹیوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان

اس اکتوبر میں، ہم کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس پر ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کریں گے۔
مزید پڑھیں Next