ہمارے میکسیکن ویک گیواوے کی جھلکیاں
ہمارا پہلا میکسیکن ویک گیواوے میکسیکو کے مشہور "ڈے آف دا ڈیڈ" جیسا ہی شاندار اور رنگا رنگ تھا کیونکہ ہم نے آپ کے لیے جیتنے کا موقع فراہم کیا تھا — انتہائی شاندار انعامات جیتنے کا موقع۔
یہ ایونٹ 13 ستمبر، 2021 کو شروع ہوا اور چار دن بعد اختتام پذیر ہوا تھا۔ تمام شرکاء کو مطلوبہ ڈپازٹ جمع کروانے اور کم از کم ایک آرڈر اوپن کرنے کی شرط مکمل ہونے پر خودکار طور پر اس میں شامل کیا گیا تھا۔ تب ہی سے، وہ لوگ شدّت سے اس بات کے منتظر تھے کہ دیکھیں آیا وہ بھی بہت سارے خوش نصیب فاتحین میں شامل ہیں یا نہیں۔
انعامات میں ڈھیروں سامسنگ گیلیکسی ایس 21 الٹرا ڈوئل سِم، گیلیکسی ٹیب ایس 7 ایف ای، ایئر پوڈز پرو یا گیلیکسی بَڈز پرو، ایپل واچ ایس ای یا سامسنگ واچ 4، اور جے بی ایل پلس 4 شامل تھے۔
جیتنے والے خوش نصیب یہ ہیں:
مُلک |
فاتح |
انعام |
میکسیکو |
elb******shi@****l.com |
256 جی بی سامسنگ گیلیکسی ایس 21 الٹرا ڈوئل سِم |
میکسیکو |
marc*****ante9@****l.com |
ایپل واچ ایس ای |
متحدہ عرب امارات |
roya*****d400@****l.com |
128 جی بی گیلیکسی ٹیب ایس7 ایف ای 5 جی |
انڈونیشیا |
dee*****wan@****l.com |
گیلیکسی بڈز پرو |
انڈونیشیا |
shei*****nasmd@****l.com |
جے بی ایل پلس 4 |
انڈیا |
pan*****hkaushal5@****l.com |
گیلیکسی بڈز پرو |
ملائیشیا |
tra*****mi@****l.com |
گیلیکسی واچ 4، 44 ایم ایم |
پاکستان |
mka*****6@****l.com |
128 جی بی گیلیکسی ٹیب ایس 7، ایف ای 5 جی |
نائیجیریا |
vic*****h@****o.com |
جے بی ایل پلس 4 |
سنگاپور |
bry*****1@****l.com |
جے بی ایل پلس 4 |
ہم اپنے میکسیکن ویک کی خوشیوں میں دنیا بھر سے شریک ہونے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ اس میں شریک رہے لیکن ان ہائی-ٹیک گیجٹس میں کوئی انعام نہیں جیت پائے، تو گھبرائیے مت! انعامات جیتنے کے مزید ڈھیروں مواقع آپ کے منتظر ہیں۔