کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

IB کے لئے Supercharged 2: مزید دو کاریں ہیں باقی

Supercharged 2 کی دوسری سہ ماہی گزر گئی ہے اور ہمارے پاس اپنے شراکت داروں کے لئے زمرہ کے دوسرے فاتح موجود ہیں—پاکستان سے اختر احمد خان (Akhtar Ahmad Khan)۔ اس زمرے میں ہمارا انعام ایک بالکل نئی Honda Jazz RS CVT ہے۔ تاہم، ہمارے سابق فاتح کے برعکس، انہوں نے گاڑی پر پیسے کا انتخاب کیا۔

ہم نے اختر احمد خان (Akhtar Ahmad Khan) سے معلوم کرنے کیلئے چند سوالات پوچھے کہ ہمارے تین ماہ کی مہم میں پہلے نمبر پر آنا کیسا محسوس ہوتا ہے:

آپ نے ہمارے IB مقابلہ میں حصہ لینے کا کیوں فیصلہ کیا؟

'میں نے پاکستان سے پہلے فاتح تنویر احمد خان کو پہلے انعام کے فاتح کو دیکھنے کے بعد مقابلہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے ایک IB کے طور پر سخت محنت کرنے اور ان جیسا ایک فاتح بن سکنے کیلئے میری بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ اور میں نے ایسا ہی کیا! میں دوسرے راؤنڈ کا فاتح بن گیا!'

آپ OctaFX کے ساتھ کیوں کام کرتے ہیں؟

کیونکہ OctaFX اچھی شرائط کی پیشکش کرتا ہے، بشمول ڈیپازٹ بونس، لیوریج، سواپ سے پاک اکاؤنٹس، اور سب سے اہم، مقامی ادائیگی کے نظاموں اور بینکوں کے ساتھ ڈیپازٹس اور رقم نکلوانا۔ ان سب نے مجھے دوسرے بروکرز کی نسبت کہیں زیادہ تیزی سے ایک IB کے طور پر پیش رفت کرنے میں میری مدد کی۔'

آپ اس فتح کا کیا مطلب سمجھتے ہیں؟

‘کامیابی کا مطلب ہے سخت محنت کرنا، مثبت رہنا اور اگلے راؤنڈ کے لئے بھی فاتح بن سکنے کے لئے دوبارہ کام کرنا!'

کیا آپ آئندہ راؤنڈز میں حصہ لیں گے، اور کیوں؟

'یقیناً، میں کروں گا، کیونکہ میں اگلے راؤنڈ میں بھی جیت سکنے کیلئے پرجوش ہوں۔'

آپ نے گاڑی پر پیسے کا انتخاب کیوں کیا؟

کیونکہ میرے پاس پہلے ہی اپنی گاڑی موجود ہے، اس لئے میں نے فیصلہ کیا کہ پیسے لینا بہتر ہو گا۔ مزید، میں اس پیسہ کی سرمایہ کاری کر سکتا ہوں اور اپنے کاروبار کو بڑھا سکتا ہوں یا اسے اپنی چھٹیوں پر خرچ کر سکتا ہوں۔

دوسرے فاتح کو مبارک باد!

Supercharged 2 کی IB زمرہ کی تیسری سہ ماہی اس کے عین درمیان میں ہے۔ ہم اپنے تمام شراکت داروں کو اپنے مقاصد کے تئیں محنت کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں—دو مزید Honda کاریں بدستور اپنے خوش و خرم مالکان کے انتظار میں ہیں۔

ہم آپ کو یاد دہانی کرانا چاہتے ہیں کہ ہمارے تمام IBs خود کار طریقے سے Supercharged 2 کے IB زمرہ کے لئے رجسٹرڈ شدہ ہیں۔ ہر راؤنڈ میں ہم دوبارہ شروع سے آپ کی پیشرفت کی درجہ بندی کریں گے، تاکہ نئے شراکت دار شمولیت اختیار کر سکیں اور کسی بھی وقت اپنے ایک گاڑی جیتنے کے مواقع حاصل کر سکیں!

 

 

پروموشنز اور مقابلہ جات

Server maintenance announcement

فی الوقت ہم اپنے سرور پر فوری دیکھ بھال کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ اس مسئلے کے حل ہونے کے وقت تک آپ کے ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کے عمل کو متاثر کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

OctaFX Champion ڈیمو مقابلہ، راؤنڈ 86: اپنی صلاحیتوں کی جانچ کرنے کا وقت

ہمارے ڈیمو مقابلہ کا راؤنڈ 86 ختم ہو گیا ہے، لہذا یہ فاتحین کا اعلان کرنے کا وقت ہے۔ اس راؤنڈ کے چیمپئنز کو ان کی شاندار کارکردگی پر ڈھیروں مبارکباد۔
مزید پڑھیں Next