کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ٹریڈنگ شیڈول میں ہونے والی تبدیلیاں: امریکہ میں پریزیڈنٹ ڈے

 امریکہ میں پریزیڈنٹ ڈے کی وجہ سے 20 فروری 2023 کو متعدد انسٹرومنٹس کا ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہو گا۔ اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے برائے مہربانی (EET، سرور ٹائم کے  مطابق) درج ذیل شیڈول کو ملحوظِ خاطر رکھیں:

انسٹرومنٹ

پیر، 20 فروری

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

XAUUSD

رات 1:00 بجے

رات 9:30 بجے

XAGUSD

رات 1:00 بجے

رات 9:30 بجے

JPN225

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

SPX500

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

NAS100

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

US30

رات 1:00 بجے

رات 8:00 بجے

XTIUSD

رات 1:00 بجے

رات 9:15 بجے

XBRUSD

صبح 3:00 بجے

رات 9:15 بجے

XNGUSD

صبح 8:00 بجے

رات 9:15 بجے

ہانگ کانگ اور امریکی اسٹاکس

 بند
ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ہنگامی امداد

اس موسمِ خزاں (autumn) میں ہم نے تونسہ، ضلع ڈیرہ غازی خان، پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ 250 خاندانوں کی امداد کے لیے ادارہ برائے خواتین کی آگاہی اور دیہی ترقی کے ساتھ مل کر کوشش کی۔
مزید پڑھیں Previous

انڈیا میں بچّوں کے لیے کلاس رومز کی تعمیر

اگست 2022 میں ہم نے تلہار میں لالہ بولاکی داس بابو رام سہائی ہندو مہیلا انٹر کالج کے لیے چھ نئے کلاس رومز کی تعمیر کے لیے مالی معاونت کی۔ اس تعمیر میں چھ ماہ کا عرصہ لگا اور اب یہاں دو سو سے زائد بچّے مفت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں Next