کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ویک اینڈ پر کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کریں

بینک اور دیگر پلیٹ فارمز کے ذریعے آپ صرف پیر سے جمعہ تک انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں، لیکن ہم ویک اینڈ پر بھی کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ 5 فروری سے آپ ویک اینڈ پر بھی کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ 

اس سہولت سے وہ لوگ، جن کے پاس عموماً ہفتے کے دوران خبروں پر عمل کرنے کا وقت نہیں ہوتا، ویک اینڈ پر کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ سے ممکنہ منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، صارفین اس نئے فنکشن سے ہماری پیش کردہ تمام کرپٹو کرنسیز سے مستفید ہو سکتے ہیں، بشمول بٹ کوائن، بٹ کوائن کیش، ایتھریئم، لائٹ کوائن اور رپل۔

پیر سے اتوار تک ٹریڈنگ کی سہولت کے بعد اب آپ کو  ٹریڈنگ کے لیے پیر کو مارکیٹ  کھلنے کا انتظار کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اس کی بجائے آپ جب بھی مناسب سمجھیں خبروں پر عمل کر سکتے ہیں۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو اس نئے موقع سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے تو ہم آپ کو مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے کی سختی سے تنبیہ کرتے ہیں۔ آپ اپنی اوپن کرپٹو پوزیشنز کا جائزہ لے کر اور ویک اینڈ پر مارکیٹ کے غیر متوقع اثرات سے بچنے کے لیے مناسب رسک مینجمنٹ ٹولز استعمال کر کے ایسا کر سکتے ہیں۔

یہ منفرد فیچر حقیقی اکاؤنٹس، ڈیمو اکاؤنٹس، اور کونٹیسٹ اکاؤنٹس پر اثرانداز ہو گا۔

 

 

بہتری

ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی:
آسٹریلیا ڈے 2022

25 جنوری اور 26 جنوری، 2022 کو AUS200 کے ٹریڈنگ اوقاتِ کار میں تبدیلی واقع ہو گی۔
مزید پڑھیں Previous

2022 کلاس میں بہترین سوشل کاپی ٹریڈنگ

ForexBrokers.com، بین الاقوامی فاریکس بروکریج انڈسٹری کا احاطہ کرنے والا ویب پر معروف آزاد ڈیٹا بیس، ہمیں کاپی ٹریڈنگ کی خدمات پیش کرنے والے سب سے زیادہ قابل اعتماد بروکرز میں شامل کرتا ہے۔
مزید پڑھیں Next