کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

امریکی صدر کا دن: ٹریڈنگ شیڈول

15 فروری 2021، آنے والے امریکی یوم صدر کی وجہ سے متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائے گا۔ برائے مہربانی اپنی ٹریڈنگ (EET ، سرور وقت) کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل تبدیلیوں کو مدنظر رکھیں۔

انسٹرومنٹ

شروعات

اختتام

XAUUSD

1:00 a.m.

8:00 p.m.

XAGUSD

1:00 a.m.

8:00 p.m.

XTIUSD

1:00 a.m.

8:00 p.m.

XBRUSD

3:00 a.m.

8:00 p.m.

JPN225

1:00 a.m.

8:00 p.m.

SPX500

1:00 a.m.

8:00 p.m.

NAS100

1:00 a.m.

8:00 p.m.

US30

1:00 a.m.

8:00 p.m.

 نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ اوقات کے اختتام پر کسی بھی کھلے ٹریڈز کو اگلے دن میں منتقل کر دیا جائے گا۔

ہم اس سبب کسی بھی زحمت کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں یا کوئی تکلیف پیش آتی ہے تو برائے مہربانی [email protected] پر ہماری کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔

ہمیں اپنے ترجیحی بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ!

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

2020 ریٹرو اسپیکٹ میں: OctaFX ایک انوکھے سال پر نظر دہراتا ہے

بہت کم لوگوں کو 2020 ایک معمولی سال کے طور پر یاد ہوگا۔ اس کے بجائے، معاملہ اس کے برعکس ہوسکتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہم پیچھے دیکھیں، احسان مند ہوں، اور پچھلے واقعات کو سمجھیں اور دیکھیں کہ انھوں نے انڈسٹری پر کیا اثر ڈالا ہے، خاص طور پر ہماری کمپنی کو کس طرح بدلا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

ہم نے 2020 کے لیے 'انتہائی شفاف بروکر' کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

یہ ایوارڈ ہمیں معروف انڈسٹری پلیٹ فارم 'فاریکس- ایوارڈ ڈاٹ کام' (forex-awards.com) کی طرف سے دیا گیا ہے اور ہمیں اس کٹیگری میں پہلی بار ایوارڈ ملا ہے۔
مزید پڑھیں Next