IB ماہانہ انعام
ہمارے شراکت دار کے طور پر شامل ہوں اور اپنی ترقی کے لئے اضافی رقم حاصل کریں
ابھی شمولیت کریں
پروگرام درج کریں اور اپنے IB ایریا میں ماہانہ مقاصد کا سراغ رکھنا شروع کر دیں۔ آپ جتنے زیادہ مقاصد حاصل کرتے ہیں، ہم اتنی زیادہ ادائیگی کریں گے۔
ہر ماہ اپنے بلند ترین انعامات حاصل کرنے کیلئے دو مقاصد پر توجہ مرکوز کریں:
یقینی بنائیں کہ آپ کے کلائنٹس فعال طور پر ٹریڈ کرتے ہیں اور ٹریڈنگ اور کاپی ٹریڈنگ میں نئے ریفرلز لاتے ہیں۔
- $100
- $250
- $500
- $1000
- $1500
- $2000
-
نیا کلائنٹ لا رہے ہیں1 کلائنٹس
-
حوصلہ افزا والیم100 لاٹس
یہ ہمارے ساتھ اپنے کاروبار کو بڑھائے جانے کے قابل ہے
شرائط و ضوابط
تمام OctaFX IBs موٹیویشنل پروگرام میں شرکت کے اہل ہیں۔
موٹیویشنل پروگرام صرف ان کلائنٹس کو شمار کرتا ہے جو IB کی طرف سے ریفر کیے جانے کے بعد پہلے کیلنڈر مہینے (اس کے بعد سے— 'مہینہ' کہا جائے گا) کے اندراندر اپنا پہلا ڈپازٹ کروا دیں۔
اگر کلائنٹ IB کی طرف سے ریفر کیے بغیر ڈپازٹ کروائے تو اس پر پروگرام کی شرائط لاگو نہیں ہوں گی۔
ڈپازٹ کروانے کے بعد کلائنٹ کے لیے مہینے کے آخر تک IB ریفرل رہنا ضروری ہے۔
ایک مہینے کے اندر IB کے تمام کلائنٹس کے درست آرڈرز کی بنیاد پر کل ٹریڈ کردہ والیم کا حساب لگایا جاتا ہے۔
ہم آرڈر کو درست تسلیم نہیں کرسکتے اگر:
آرڈر 180 سیکنڈ سے کم وقت کا ہو۔
آرڈر کی اوپن پرائس اور کلوز پرائس کے درمیان فرق 30 پوائنٹس (4 ہندسوں کی درستگی کی اصطلاح میں 3 پِپس) سے کم ہو۔
کلائنٹ پوزیشنوں کی جزوی اور/یا متعدد کلوزنگ استعمال کرے۔
اس موٹیویشنل پروگرام کے مقاصد کے لیے ٹریڈڈ والیم پلیٹ فارم سے قطع نظر شمار کیا جاتا ہے۔ کلائنٹ MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 پر ٹریڈ کر سکتے ہیں یا OctaFX کاپی ٹریڈنگ سروس استعمال کر سکتے ہیں۔
ماہانہ انعام اگلے مہینے کے پہلے دن IB کے والیٹ میں ادا کیا جاتا ہے۔
OctaFX دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث IB کو پروگرام سے خارج کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
کسی ایسی صورت حال، جس کا ان قواعد میں ذکر نہیں کیا گیا، کی صورت میں فیصلے کا اختیار OctaFX کے پاس ہو گا۔
OctaFX اپنی سائٹ پر نیوز سیکشن میں نوٹیفکیشن کے ذریعے اس پروگرام کو تبدیل کرنے، اس کی تجدید کرنے یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔